1990 کی دہائی میں ممبئی میں سیاست دانوں، کاروباری شخصیات اور بالی وڈ کے مشہور ستاروں کی انڈرورلڈ کے ہاتھوں ہائی پروفائل ٹارگٹ کلنگ عام تھیں۔ تاہم صدیقی کا قتل اس بدترین دور کے بعد ایسا پہلا بڑا واقعہ ہے۔
بابا صدیقی کا قتل اور ممبئی انڈر ورلڈ کا تذکرہ: لارنس بشنوئی گینگ سے مبینہ تعلق رکھنے والے گرفتار ملزمان کون ہیں؟انڈیا کے شہر ممبئی کے مصروف علاقے میں ایک سیاستدان کے قتل کے بعد پورے ملک میں ہی خوف کی لہر دوڑ اٹھی ہے۔ 66 سالہ بابا ضیا الدین صدیقی کو سنیچر کی رات اُس وقت گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا جب وہ اپنے بیٹے کے دفتر سے باہر نکل رہے تھے۔ انھیں شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اُن کی موت واقع ہو...
1980 کی دہائی میں صدیقی نے سیاست کے میدان میں بطور طالب علم رہنما قدم رکھا اور کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کے بعد جلد ہی ممبئی یوتھ ونگ کے سربراہ بن گئے۔ پولیس کے مطابق تین مسلح حملہ آوروں نے اُن پر چھ سے سات گولیاں داغیں جو صدیقی کے پیٹ اور چھاتی پر لگیں۔ ملزمان اس واردات کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ایک گولی ایک راہگیر کی ٹانگ میں بھی جا لگی۔
اگرچہ پولیس نے اب تک اس کی تصدیق نہیں کی ہے تاہم متعدد خبروں کے مطابق گرفتار ملزمان کا نام بدنام زمانہ لارنس بشنوئی گینگ سے جوڑا جا رہا ہے۔ اس گینگ کے سرغنہ لارنس بشنوئی گجرات کی ہائی سکیورٹی جیل میں قید ہیں اور انھیں مختلف سنگین نوعیت کے الزامات کا سامنا ہے۔ ’جیل کی دنیا نے مجھے گینگسٹر بنایا‘: موسے والا کے قتل سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب لارنس بشنوئی کون ہیں؟
گرمیل کی دادی نے اپنے پوتے کی حالیہ سرگرمیوں سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے ’اگرچہ وہ میرا پوتا ہے مگر اب وہ میرا کچھ نہیں لگتا۔‘ شیو کی والدہ نے نیوز ایجنسی ’اے این آئی‘ کو بتایا کہ اُن کے بیٹے نے انھیں بتایا تھا کہ وہ ممبئ میں کباڑ کا کام کرتا ہے۔ ’مجھے صرف اتنی ہیں معلومات اپنے بیٹے کے بارے میں۔ مجھے تو یہ بھی نہیں پتا کہ ممبئی ہے کہاں۔ وہ آخری مرتبہ ہولی کے تہوار پر گھر آیا تھا۔ اس کے بعد سے اس سے فون پر بھی رابطہ نہیں تھا۔ میرے بیٹے کی عمر 18، 19 سال ہو گی۔‘سنہ 1990 کی دہائی میں ممبئی میں سیاست دانوں، کاروباری شخصیات اور بالی وڈ کے مشہور ستاروں کی انڈر ورلڈ کے ہاتھوں ہائی پروفائل ٹارگٹ کلنگ عام تھیں، تاہم صدیقی کا...
دوسری جانب مہاراشٹرا حکومت کے وزیر اعلی اکنات شندے نے حکومت کی جانب سے دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ملزمان کو چھوڑا نہیں جائے گا، چاہے بشنوئی گینگ ہو یا انڈرورلڈ کا کوئی اور گینگ ہو، جن کو دھمکی مل رہی ہے ان کی حفاظت ریاست کی حکومت کی ذمہ داری ہے اور یہ ذمہ داری نبھائی جائے گی۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان پر حملہ کرنے والے بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلیسلمان خان اور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم سے قربت اور دوستی ہونے کی وجہ سے بابا صدیقی کو قتل کیا: بشنوئی گینگ
مزید پڑھ »
سلمان خان کودھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی گروپ نے بابا صدیقی کو قتل کیا، رپورٹکچھ عرصہ قبل لارنس بشنوئی کے قریبی ساتھی نے سلمان خان کے دوستوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
شکیب الحسن کی مشکلات میں اضافہ، ہیرا پھیری کرنے پر 50 لاکھ جرمانہ عائدگزشتہ ماہ بنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاگزشتہ ماہ بنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
گراہم بیراٹ نے سیلیریئک اُگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیاگلوسٹر سے تعلق رکھنے والے گراہم بیراٹ نے 5.89 کلوگرام کے وزن کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا سیلیریئک اُगा کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
بابا صدیقی نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان دشمنی کیسے ختم کرائی؟سلمان اور بابا صدیقی میں گہری دوستی تھی، بابا صدیقی کا حلقہ سیاست بھی وہی تھا جہاں سلمان خان رہائش پذیر ہیں
مزید پڑھ »