گوتم کو موقع واردات پر بھی لے کر گئے تاکہ بہتر طریقے سے سمجھا جائے کہ قتل کی واردات کیسے سرانجام دی گئی: پولیس
بابا صدیقی قتل کیس: جائے واردات پر پولیس نے مجھ سے قاتلوں کے بارے میں پوچھا تھا، مرکزی ملزم کا انکشاف
ممبئی: بھارتی ملسلمان سیاستدان اور سلمان خان کے دوست مرحوم بابا صدیقی کے قتل میں ملوث مبینہ مرکزی ملزم نے پولیس تفتیش میں اہم انکشافات کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ملزم نے مزید بتایا کہ موقع واردات پر واپس پہنچنے کے بعد 2 پولیس اہلکاروں نے مجھ سے پوچھا کہ کیا تم نے قاتل کو دیکھا ہے تو میں نے انہیں نفی میں جواب دیا۔بابا صدیقی کو گولی مارنیوالا شوٹر گرفتار، گینگ سے رابطہ کس طرح ہوا؟ دوران تفتیش انکشافات
واضح رہے کہ بھارتی پولیس نے بابا صدیقی کو گولی مارنے والے مفرور ملزم شیو کمار کو 10 نومبر کو ریاست اترپردیش سے گرفتار کیا تھا جب کہ قتل میں ملوث ملزم کے دیگر 2 ساتھی پہلے ہی گرفتار ہیں۔12 اکتوبر کو مہاراشٹرا کے سابق وزیر بابا صدیقی کو باندرہ ایسٹ میں ان کے بیٹے ایم ایل اے ذیشان صدیقی کے دفتر کے باہر قتل کیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے ایم سی کے فٹبال کوچ کی لاش چھپانے کے مرتکب دو ملزمان گرفتارپولیس نے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کا بھی سراغ لگالیا
مزید پڑھ »
بابا صدیقی کا قاتل جرائم کی دنیا میں کیوں آیا؟ ملزم کے والد کے انکشافاتحال ہی میں بھارتی پولیس نے بابا صدیقی کو گولی مارنے والے مفرور ملزم شیو کمار کو ریاست اترپردیش سے گرفتار کیا تھا
مزید پڑھ »
رحیم یار خان پولیس کا کچے میں آپریشن؛ اندھڑ گینگ کا خطرناک ڈاکو مختار ودھایا ہلاکہلاک ڈاکو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا برائے تاوان کا مرکزی ملزم تھا جو ڈکیتیوں، پولیس پر حملوں کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا
مزید پڑھ »
پشاور پولیس لائنز دھماکے کے سہولتکار کی گرفتاری ظاہر، ملزم کا اقبالی بیان بھی جاری30 دسمبر 2019 کو پولیس میں بھرتی ہوا تھا اور میرا 3 سال قبل 2021 میں جماعت الاحرار کے جنید سے سوشل میڈیا پر رابطہ ہوا: ملزم کا بیان
مزید پڑھ »
گولیاں لگنے کے بعد بابا صدیقی کے آخری الفاظ کیا تھے؟بھارتی میڈیا پر تفصیلات جاریبابا صدیقی کو 12 اکتوبر کو ممبئی کے علاقے باندرہ میں ان کے بیٹے ذیشان صدیقی کے دفتر کے باہر گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا تھا
مزید پڑھ »
میرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خانبھارت کی معروف مسلمان سیاسی شخصیت بابا صدیقی کو ممبئی میں قتل کر دیا گیا تھا
مزید پڑھ »