بابا صدیقی کو گولی مارنیوالا شوٹر گرفتار، گینگ سے رابطہ کس طرح ہوا؟ دوران تفتیش انکشافات

Indian Police خبریں

بابا صدیقی کو گولی مارنیوالا شوٹر گرفتار، گینگ سے رابطہ کس طرح ہوا؟ دوران تفتیش انکشافات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

دوران تفتیش شیو کمار نے لارنس بشنوئی گینگ سے وابستہ ہونے کا اعتراف کیا: بھارتی پولیس

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر مرحوم بابا صدیقی کو گولی مارنے والے اہم ملزم شیو کمار کو گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ شوٹر شیو کمار بابا صدیقی کے قتل کے بعد سے مفرور تھا اور نیپال فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا تاہم اتر پردیش میں پولیس کارروائی کے دوران شیو کمار کو گرفتار کرلیا۔ اس سے قبل ممبئی پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ’ بابا صدیقی کو گولی مارنے سے قبل شوٹرزا نمول بشنوئی کے ساتھ رابطے میں تھے اور انمول بشنوئی نے ملزم کے ساتھ بات چیت کیلئے اسنیپ چیٹ کا استعمال کیا تھا‘ ۔یاد رہے کہ 12 اکتوبر کو مہاراشٹرا کے سابق وزیر بابا صدیقی کو باندرہ ایسٹ میں ان کے بیٹے ایم ایل اے ذیشان صدیقی کے دفتر کے باہر قتل کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابا صدیقی کے قتل پر کیا کیا دینے کا وعدہ ہوا؟ گرفتار شوٹر کے دوران تفتیش انکشافاتبابا صدیقی کے قتل پر کیا کیا دینے کا وعدہ ہوا؟ گرفتار شوٹر کے دوران تفتیش انکشافات12 اکتوبر کو بھارتی سیاسی شخصیت اور سلمان خان کے قریبی بابا صدیقی کو ممبئی میں 3 مسلح افراد نے قتل کر دیا تھا
مزید پڑھ »

سلمان خان پر حملہ کرنے والے بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلیسلمان خان پر حملہ کرنے والے بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلیسلمان خان اور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم سے قربت اور دوستی ہونے کی وجہ سے بابا صدیقی کو قتل کیا: بشنوئی گینگ
مزید پڑھ »

بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیبابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیلارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کو قتل کرنے کے بعد اب سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی نشانے پر رکھ لیا ہے۔
مزید پڑھ »

سلمان خان کو بچانے کیلئے سابقہ گرل فرینڈ کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلانسلمان خان کو بچانے کیلئے سابقہ گرل فرینڈ کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلانحال ہی میں اداکار کے دوست بابا صدیقی کو قتل کر دیا گیا اور قتل کی ذمہ داری بشنوئی گینگ نے قبول کی
مزید پڑھ »

بابا صدیقی کو بیٹے ذیشان کیساتھ مارنے کا حکم دیا گیا تھا، شوٹر کا انکشافبابا صدیقی کو بیٹے ذیشان کیساتھ مارنے کا حکم دیا گیا تھا، شوٹر کا انکشافتینوں حملہ آوربابا صدیقی کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار کی آنکھوں میں مرچیں پھینک کر ان تک پہنچے، پولیس حکام
مزید پڑھ »

میرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خانمیرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خانبھارت کی معروف مسلمان سیاسی شخصیت بابا صدیقی کو ممبئی میں قتل کر دیا گیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:52:03