بابر اعظم پر تنقید: چوتھے دن کے کھیل کے دوران بنگلہ دیش نے کیسے پاکستانی بلے بازوں کو آؤٹ کیا؟

پاکستان خبریں خبریں

بابر اعظم پر تنقید: چوتھے دن کے کھیل کے دوران بنگلہ دیش نے کیسے پاکستانی بلے بازوں کو آؤٹ کیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

بنگلہ دیش کے فاسٹ بولرز ایک بار پھر پاکستانی بلے بازوں پر حاوی رہے ہیں اور پاکستان کی دوسری اننگز میں اب تک تمام ہی وکٹیں فاسٹ بولرز نے حاصل کر کے بنگلہ دیش کے سیریز جیتنے کے امکانات روشن کر دیے ہیں۔

بنگلہ دیش کو پاکستان کے خلاف سیریز دو صفر سے جیتنے کے لیے 185 رنز درکار ہیں اور چوتھی اننگز میں اس کے بلے بازوں نے بغیر کسی نقصان کے 42 رنز بنا لیے ہیں۔ خراب روشنی کے باعث چوتھے روز کا کھیل روکا گیا ہے۔

ایک موقع پر پاکستان کے 81 رنز پر چھ کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے اور ایسے میں محمد رضوان اور سلمان علی آغا نے ایک اہم شراکت جوڑی، لیکن 43 رنز سکور کر کے رضوان بھی ایک وائڈ گیند کو چھیڑتے ہوئے کیپر کو کیچ دے بیٹھے۔ بابر اعظم جو سنہ 2022 کے اواخر تک پاکستان کے لیے ٹیسٹ میچوں میں تسلسل کے ساتھ سنچریاں بناتے رہے ہیں لیکن سنہ 2023 کے آغاز سے اب تک ٹیسٹ کرکٹ میں خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا پائے اور اس دوران کوئی بھی نصف سنچری یا سنچری سکور نہیں کر پائے۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’گذشتہ تین سالوں سے پاکستان کی ٹیم کو بابر، شاہین اور رضوان ہی سہارا دیے ہوئے تھے، اب جبکہ ان میں سے دو آؤٹ آف فارم ہیں تو ہمارے پاس بظاہر کوئی بیک اپ دکھائی نہیں دیتا۔‘ برطانیہ میں نوکری کا فراڈ اور پاکستانی ایجنٹ: ’اس نے کہا آپ میری بہنوں جیسی ہیں، زیادہ پیسے نہیں لوں گا‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کئی کپتانی کے امیدوار ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے، سلمان بٹ کا قومی کرکٹ ٹیم پر تبصرہکئی کپتانی کے امیدوار ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے، سلمان بٹ کا قومی کرکٹ ٹیم پر تبصرہبنگلا دیش نے پاکستان ٹیم کو ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا، بنگلا دیش کے فاسٹ بولروں کی اوسط اسپیڈ ہم سے اچھی رہی جو حیران کن ہے، سلمان بٹ
مزید پڑھ »

میں اغواکاروں کا ٹارگٹ نہیں تھی، نمرہ خانمیں اغواکاروں کا ٹارگٹ نہیں تھی، نمرہ خاناداکارہ نے اُن کے اغواء کے واقعے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز سے کھیل کا آغاز کردیاپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز سے کھیل کا آغاز کردیاکھیل کے پہلے دن بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور نئی گیند کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کے ابتدائی 3 کھلاڑیوں کو جلد ہی آؤٹ کردیا
مزید پڑھ »

ٹیسٹ کا تیسرا دن، پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری، خرم شہزاد کی تباہ کن بولنگٹیسٹ کا تیسرا دن، پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری، خرم شہزاد کی تباہ کن بولنگدن کے آغاز پر ہی خرم شہزاد نے ذاکر حسین کو ایک رن پر آؤٹ کیا جن کا کیچ اسپنر ابرار احمد نے کیا
مزید پڑھ »

میٹا نے ملائیشین وزیر اعظم سے اسماعیل ہنیہ سے متعلق پوسٹ ہٹانے پر معذرت کرلیمیٹا نے ملائیشین وزیر اعظم سے اسماعیل ہنیہ سے متعلق پوسٹ ہٹانے پر معذرت کرلیملائیشین وزیر اعظم آفس نے پیر کو پوسٹ ہٹائے جانے پر میٹا کے نمائندوں کو وضاحت کے لیے طلب کیا تھا
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کا سبقبنگلہ دیش کا سبقجب بنگلہ دیش کے بانی صدر شیخ مجیب الرحمان اور ان کے خاندان کو قتل کیا جارہا تھا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:09:48