پاکستان نے آئر لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ چھ وکٹوں سے جیت کر سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی ہے۔ آخری میچ کے دوران پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ایک ہی اوور میں چار چھکے لگا دیے جو اب سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہے ہیں۔
پاکستان نے آئر لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ چھ وکٹوں سے جیت کر سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی ہے۔
آئر لینڈ کے دورے کے بعد پاکستانی ٹیم چار میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے انگلینڈ کا رُخ کرے گی۔ پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 22 مئی کو ہوگا۔ اس کے بعد 2 جون سے امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 شروع ہوگا۔آئر لینڈ کے خلاف اس ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بابر اعظم اور محمد رضوان دونوں ہی ٹاپ سکورر رہے۔ سیریز سے قبل دونوں پاکستانی بلے باز اپنے سٹرائیک ریٹ کی وجہ سے سابق کرکٹرز اور ناقدین کے لیے زیرِ بحث تھے۔Twitter پوسٹ نظرانداز کریں,...
فرید خان طنزیہ انداز میں کہتے ہیں کہ ایسا تو ورات کوہلی، روہت شرما اور سوریہ کمار بھی کبھی نہیں کر سکے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Twitter کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Twitterادھر ایکس پر ارفا فیروز زکی نے لکھا کہ ’بابر اعظم نے آج کئی سابق پاکستانی کرکٹرز کے یوٹیوب چینل بند کر...
’ہاں، اگر وہ یہ چیلنج لیتا ہے تو بولے میں نے یہ چیلنج لیا۔ اور اگر وہ ورلڈ کپ میں نہ مار سکے تو اسے اوپنگ نہیں کرنی چاہیے۔ یہ میں آج چیلنج کر رہا ہوں۔‘ جسٹس بابر ستار کے خط پر اٹارنی جنرل کا ردعمل: ’کوئی بھی سکیورٹی افسر براہ راست نہ کسی جج سے رابطہ کر سکتا ہے اور نہ ایسا کوئی واقعہ رپورٹ ہوا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ پر قبضہ جما لیاپاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ گنوا دیا لیکن کپتان بابر اعظم نے اس میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم، ورلڈ کپ 1992 کے فاتح کپتان کا ریکارڈ توڑنے کے قریبقومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم 1992 میں پاکستان کو ون ڈے ورلڈ کپ جتوانے والے لیجنڈری سابق کپتان کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین کپتان بن گئےپاکستان کرکٹ ٹیم کے قائد بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا اور وہ دنیا میں سب سے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل میچز جیتنے والے کپتان بن گئے۔
مزید پڑھ »
بابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرلقومی کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر قیادت کی تبدیلی کے بعد ٹیم میں اختلافات کی افواہوں کی تردید کر دی۔
مزید پڑھ »
قومی ٹیم آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز روٹیشن پالیسی کے مطابق نہیں کھیلے گیاطلاعات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ اور کپتان بابر اعظم اس بات پر متفق ہیں کہ قومی ٹیم کا چناؤ انہی کھلاڑیوں میں سے کیا جائے گا جو ورلڈکپ کھیلیں گے۔
مزید پڑھ »
رمیز راجہ نے پاکستان کی بولنگ پر سوال اٹھا دیاسابق کرکٹر رمیز راجہ نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 کے بعد پاکستان کی بولنگ لائن اپ کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »