سابق کرکٹر رمیز راجہ نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 کے بعد پاکستان کی بولنگ لائن اپ کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
شادی ملتوی ہونے پر دولہا وحشی بن گیا، دلہن کا سر کاٹ کر لے گیاچار سالہ بچہ 19 گھنٹے بعد زندہ کیسے ہوگیا؟ ڈاکٹرز بھی حیران
انہوں نے کہا کہ اگر پاکستانی بولرز کی یہی صورتحال جاری رہی تو مستقبل میں چیزیں مشکل ہوجائیں گی خاص طور پر جب ٹی 20 ورلڈ کپ سر پر ہے۔رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستان کے ٹاپ بولرز اتنے رنز دے رہے ہیں، پاکستان کی کامیابی کا دارومدار بولرز خصوصاً فاسٹ بولرز پر ہے، بولرز گزشتہ سال بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ سے لے کر اب تک جدوجہد کررہے ہیں۔
سابق کرکٹر نے کہا کہ اگر آئرلینڈ محمد رضوان اور فخر زمان کے کیچ پکڑ لیتا تو پاکستان کے لیے ہدف کا تعاقب کرنا مشکل ہوجاتا کیونکہ وہ پہلے ہی دو ابتدائی وکٹیں گنوا چکے تھے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں سیریز 1-1 سے برابر کردی، پہلے میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرایا تھا۔ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کیلیے ایک اور ٹیم نے اسکواڈ کا اعلان کردیاچیئرمین پی سی بی کا بابر اعظم اور شاہین شاہ کو خصوصی تحفہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہد آفریدی نے حسن علی کی شمولیت پر سوال اٹھا دیاشاہد آفریدی نے بھی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف اسکواڈ میں فاسٹ بولر حسن علی کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان گہری تشویش کیساتھ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے: دفتر خارجہپاکستان نےکئی مہینوں سے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا تھا، پاکستان نے کہا تھا: ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی اسمبلیوں سے استعفیٰ دے گی یا نہیں؟ چیئرمین نے کیا کہا؟پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پارٹی کے اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کی حامد رضا کی تجویز پر واضح جواب دے دیا۔
مزید پڑھ »
امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتاربروکلین اسٹریٹ میں ہونے والے احتجاج پر نیویارک کی پولیس نے دھاوا بول دیا
مزید پڑھ »
خاتون پہلوانوں کا جنسی استحصال، بی جے پی نے ملزم کے بیٹے کو ٹکٹ دیدیابرج بھوشن کے بیٹے کو ٹکٹ دیے جانے پر اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے خاتون پہلوانوں نے بی جے پی کے اس فیصلے پر سوال کھڑا کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
چاند پر پہلے پاکستانی سیٹلائٹ کی روانگی، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکبادوزیراعظم شہباز شریف نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن روانگی پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے خلا میں پاکستان کا پہلا قدم قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »