بارش برسانے والا سسٹم ملک میں کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

پاکستان خبریں خبریں

بارش برسانے والا سسٹم ملک میں کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

صوبے بھر میں موسم خشک اور درجہ حرارت بڑھ رہا ہے، بارش سے سردی بڑھے گی، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت سمیت صوبے بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے جب کہ لاہور سمیت اپر پنجاب کے اضلاع میں ہلکی بارش کے امکانات ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 31 جنوری سے یکم فروری کے درمیان بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا ۔ بارش کے باعث موسم میں دوبارہ ٹھنڈک کا احساس ہوگا اور درجہ حرارت کم ہوگا ۔ اس وقت پنجاب بھر میں خشک موسم کے باعث بتدریج درجہ حرارت بڑھنے لگا ہے اور دن قدرے گرم اور راتیں ٹھنڈی محسوس ہو رہی ہیں جب کہ خشک موسم کے باعث درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے۔آج لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ زیادہ سے زیادہ24 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں۔Jan 28, 2025 07:53 AMکراچی میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 30 لاکھ روپے سے محرومڈیجیٹل نیشن پاکستان بل کے تحت ڈیٹا ایکسچینج لیئرز قائم ہوں گی، وزیر آئی ٹیکارکردگی کے دباؤ سے نمٹنے کیلیے پیشہ وارانہ اور نجی زندگی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سردی کے دلدادہ افراد کے لیے خوشی کی خبر؛ بادل کہاں برسیں گے؟سردی کے دلدادہ افراد کے لیے خوشی کی خبر؛ بادل کہاں برسیں گے؟بادلوں کا سسٹم پاکستان میں آج داخل ہوگا جو 20 جنوری تک ملک میں رہے گا، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

پنجاب میں خشک موسم کا امکان: بادل برسانے والا سسٹم نکل گیاپنجاب میں خشک موسم کا امکان: بادل برسانے والا سسٹم نکل گیامحکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل برسانے والا سسٹم نکل گیا ہے جس کے نتیجے میں موسم خشک ہونے کی وجہ سے سردی بڑھنے کا امکان ہے
مزید پڑھ »

بدھ تا رات مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوں گیبدھ تا رات مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوں گیمحکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کی شام تا رات مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی جن کے زیراثر بلوچستان اور بالائی سندھ میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں بدھ سے ہلکی بارش کا امکانملک میں بدھ سے ہلکی بارش کا امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کی شام تا رات مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی جو بلوچستان اور بالائی سندھ میں ہلکی بارش کا باعث بن سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں بادلوں والا سسٹم داخل، بارش کے امکانات کمپاکستان میں بادلوں والا سسٹم داخل، بارش کے امکانات کممحکمہ موسمیات کے پیشبصر کی رو سے پاکستان میں ایک دو روز تک بادلوں والا سسٹم داخل ہوگا۔ تاہم اس سسٹم سے بارش کی امیدیں کم ہیں۔ لاہور سمیت پنجاب میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے اور صبح اور رات کے وقت دھند کی چھاؤںِ عروج پر ہے۔ شدید دھند کی وجہ سے ٹریفک کو مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »

مغرب سے پاکستان میں بادلوں والا سسٹم داخل ہوگامغرب سے پاکستان میں بادلوں والا سسٹم داخل ہوگامحکمہ موسمیات کے مطابق کل مغرب سے پاکستان میں بادلوں والا سسٹم داخل ہوگا۔ بادلوں کا سسٹم ایک دو روز پاکستان میں رہے گا تاہم بارش کے امکانات کم ہیں۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ 20 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں۔ خشک موسم کے باعث صبح اور رات کے وقت دھند کا سلسلہ جاری ہے۔ شدید دھند کے باعث ٹریفک کو مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:07:38