ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن میں فاتح قرار؛ کملا ہیرس کو شکست، بارک اوباما کا ردعمل
امریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے صدارتی الیکشن میں فتح حاصل کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد دی اور اپنی دوست کملا ہیرس کی شکست پر بھی ردعمل دیا۔
سابق صدر نے کہا کہ بہت سارے معاملات پر مخالف امیدوار ٹرمپ کے ساتھ گہرے اختلافات کے باوجود جمہوریت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے اقتدار کی پُرامن منتقلی کو ہمیشہ خندہ پیشانی سے قبول کرنا چاہیے۔ سابق امریکی صدر بارک اوباما نے لکھا کہ مجھے اور اہلیہ مشعل کو کملا ہیرس اور نائب صدر کے لیے امیدوار گورنر ٹم والز پر فخر ہے۔ دونوں غیر معمولی شخصیات ہیں اور غیرمعمولی انتخابی مہم چلائی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابڈونلڈ ٹرمپ نے 277 الیکٹورل ووٹس حاصل کرکے کملا ہیرس کو شکست دیدی
مزید پڑھ »
امریکی صدارتی الیکشن؛ ٹرمپ کچرا اُٹھانے والا ٹرک چلانے لگےصدر جوبائیڈن نے کملا ہیرس کے جلسے میں ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تھا
مزید پڑھ »
کملا ہیرس کا ٹرمپ کو مبارکباد کا فون، اختیارات کی پرامن منتقلی پر تبادلہ خیالامریکی صدر کے انتخاب کے لیے تمام ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ جیت لیا ہے
مزید پڑھ »
امریکی انتخابات: ریما اور ان کے شوہر نے ووٹ کاسٹ کردیا، اداکارہ نے کسے ووٹ دیا؟سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اداکارہ ریما نے ریپبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دیا یا ڈیموکریٹک پارٹی کی کملا ہیرس کو؟
مزید پڑھ »
کملا ہیرس کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ، انتخابات میں کامیابی پر مبارک بادکملا ہیرس نے شکست تسلیم کرلی، انتقال اقتدار کی پُرامن منتقلی پر بھی ٹرمپ سے تبادلہ خیال
مزید پڑھ »
صدر منتخب ہونے پر بغیر دستاویز آنے والوں کو ڈی پورٹ کردوں گا، ڈونلڈ ٹرمپکملا ہیرس میکسیکو کی سرحد پرتارکین وطن کی آمد کےحوالے سے کمزور ثابت ہوئیں، ٹرمپ
مزید پڑھ »