قائد اعظم کی برسی کے موقع پر ان کے مزار پر قرآن خوانی ہوگی
غیر ملکی اسٹارز سے فرنچائزز کے براہ راست معاہدوں کی تجویزکراچی، اسلام آباد، دبئی ایئرپورٹس پر طیاروں کی ہنگامی لینڈنگشنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس،بھارت آن لائن شریک ہوگاIMF کا دباؤ، پنجاب کا اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلیے ریلیف واپسکراچی: منگھوپیر گرم چشمہ کے قریب لاش برآمدامریکی شخص کا آنکھیں بند کر کے باسکٹ بال شاٹ کا ریکارڈبانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی آج عقیدت واحترام سے منائی جائے...
اس حوالے سے مختلف تقریبات منعقد ہوں گی جس میں بابائے قوم کو ان کی شاندار خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ ، بانی پاکستان کی برسی کے موقع پر بدھ کو مزار قائد پر گورنر سندھ، وزیراعلیٰ سندھ۔ مسلح افواج کے نمائندے،وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ، میئر سمیت سول و عسکری حکام حاضری دیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔جلسے کے الفاظ پر قائم ہوں، معافی نہیں مانگوں گا، علی امین گنڈاپور
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جرمنی میں اسرائیلی قونصل خانے پر حملہ؛ ایک شخص ہلاکجرمنی میں اولمپک گیمز 1972 میں ایک حملے میں مارے گئے 11 اسرائیلی ایتھلیٹس کی 52 ویں برسی آج منائی جا رہی تھی
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈکیس: عمران خان کو ڈمبل کی عدم فراہمی پر جیل انتظامیہ سے جواب طلبآج عمران خان کی جانب سے 3 درخواستیں دائر کی گئیں، بانی پی ٹی آئی کی درخواستیں کتابیں، ڈمبل اور بچوں سے بات نہ کرانے سے متعلق تھیں
مزید پڑھ »
عمران خان نے نااہلی کے معاملے پر اپیل کی جلد سماعت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردیبانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست بیرسٹر علی ظفر نے دائر کی
مزید پڑھ »
جناح کا ’پاکستان‘ جو ہم نہ بناسکےسوچتا ہوں محمد علی جناح کو آج اُن کے یومِ وفات پر کس انداز میں خراجِ تحسین پیش...
مزید پڑھ »
قیام پاکستان کی بے مثال حقیقتقارئین کرام ! ہم سب کی اسلامی جمہوریہ پاکستان سے کوٹ کوٹ کر محبت و عقیدت...
مزید پڑھ »
مدیحہ نقوی نے آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق کردیسال 2022 سے حنا اور آغا علی کی علیحدگی کی خبریں سرگرم تھیں
مزید پڑھ »