جناح کا ’پاکستان‘ جو ہم نہ بناسکے

Muhammad Ali Jinnah خبریں

جناح کا ’پاکستان‘ جو ہم نہ بناسکے
Quaid E Azam
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

سوچتا ہوں محمد علی جناح کو آج اُن کے یومِ وفات پر کس انداز میں خراجِ تحسین پیش...

سوچتا ہوں محمد علی جناح کو آج اُن کے یومِ وفات پر کس انداز میں خراجِ تحسین پیش کروں یا شرمندہ ہوں کہ ماسوائے اِسکے کہ اُن کا جو بیانیہ تھا وہ ہم نے اُن کی وفات کے ایک سال بعد ہی ’دفن‘ کر دیا۔

آج کا پاکستان ’جناح کے تصور پاکستان‘ سے یکسر مختلف ہے۔ وہ روشن خیال ملک بنانا چاہتے تھے ہم نے روشنیوں کو ہی گُل کردیا۔ وہ ویلفیئر اسٹیٹ چاہتے تھے ہم نے سیکورٹی اسٹیٹ بنادیا۔ میں نے جس پاکستان میں آنکھ کھولی، اپنا بچپن گُزارا وہ ’جناح کا نہیں ایوب کا پاکستان تھا‘ لہٰذا جناح کی وفات کے فوراً بعد جو ملک دیکھنے کو ملا وہ پہلے 25 سال میں ہی دو مار شل لا دیکھ چُکا تھا اور تقسیم ہو گیا تھا۔ آخر اُس تقریر میں ایسا کیا تھا کہ وہ ہماری ریاستی اشرافیہ کیلئے قابلِ قبول نہیں رہی شاید اسی لیے اُسے نہ کسی...

مجھے نہیں پتا کہ عمران خان کے خلاف مقدمہ ’فوجی عدالت‘ میں چلتا ہے، جنرل فیض حمید کا مستقبل کیا ہے مگر پہلے بھی لکھا تھا کہ اگر ایوب خان کا کورٹ مارشل ہو جاتا تو بات فیض حمید تک نہ آتی۔ ضرورت اس امر کی ہے کے جس ادارے کے سربراہ جنرل حمید گل سے لے کر فیض حمید تک رہے ہوں اُس ’ادارے‘ کو سیاسی معاملات سے دور رکھا جائے تاکہ کوئی اور فیض حمید نہ آ سکے۔

ہم بھی کیا بدقسمت قوم ہیں کہ جس کی آبادی 65فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہو وہاں ڈھائی کروڑ بچے اسکول جانے کی عمر میں بھی اسکول نہ جاسکیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Quaid E Azam

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ ’’پاکستان‘‘ جو ہم بنا نہ سکےوہ ’’پاکستان‘‘ جو ہم بنا نہ سکےآپ سب کو جشنِ آزادی مبارک ہو ۔ چلیں آج بات کھیلوں کی دنیا کی کرتے ہیں۔ ایک وقت...
مزید پڑھ »

عوام کو سوشل میڈیا سے پیدا فتنے کے مضمرات سے دوررکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے، آرمی چیفعوام کو سوشل میڈیا سے پیدا فتنے کے مضمرات سے دوررکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے، آرمی چیفجو پاکستان کے ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں، جنرل عاصم منیر
مزید پڑھ »

ملک میں ناراضگی کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں: اسحاق ڈارملک میں ناراضگی کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں: اسحاق ڈارمل کر عہد کریں ہم نے سازش کا حصہ نہیں بننا،ناراضگیوں کو چھوڑ کر پاکستان کو آگے لےکر جانے کی ضرورت ہے: نائب وزیراعظم کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

دو ہفتے میں عمران خان کو رہا نہ کیا تو خود رہا کریں گے: علی امین نے جلسے میں ڈیڈلائن دے دیدو ہفتے میں عمران خان کو رہا نہ کیا تو خود رہا کریں گے: علی امین نے جلسے میں ڈیڈلائن دے دیدوہفتے میں عمران خان کو قانونی طورپر رہا نہ کیا گیا تو ہم خود رہا کرائیں گے، میں لیڈکروں گا،پہلی گولی میں خودکھاؤں گا: وزیراعلیٰ کے پی کا اعلان
مزید پڑھ »

کئی کپتانی کے امیدوار ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے، سلمان بٹ کا قومی کرکٹ ٹیم پر تبصرہکئی کپتانی کے امیدوار ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے، سلمان بٹ کا قومی کرکٹ ٹیم پر تبصرہبنگلا دیش نے پاکستان ٹیم کو ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا، بنگلا دیش کے فاسٹ بولروں کی اوسط اسپیڈ ہم سے اچھی رہی جو حیران کن ہے، سلمان بٹ
مزید پڑھ »

بلوچستان میں حملہ کرنے والوں کو باہر سے پیسے ملتے ہیں، نائب وزیراعظمبلوچستان میں حملہ کرنے والوں کو باہر سے پیسے ملتے ہیں، نائب وزیراعظمہم نے ڈائیلاگ کے نام پر بہت بڑی غلطی کی ہے جو ریاست پاکستان کو تسلیم کرتے ہیں ان سے مذاکرات ہوسکتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:31:26