بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین ...

پاکستان خبریں خبریں

بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا،ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی 6، بشری بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت کے معاملے میں حاضری نہ...

اسلام آباداسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا،ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی 6، بشری بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت کے معاملے میں حاضری نہ لگوانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جیل حکام نے بتایاویڈیو لنک سسٹم خراب ہونے کے باعث حاضری نہیں لگوائی جا سکتی،حکم دیا گیا تھا کہ ویڈیو لنک کے کار آمد ہونے کو یقینی بنائیں، جو آپ نے نہیں کیا،آپ کا رویہ عدالتی حکم عدولی کے زمرے میں آتا ہے۔

عدالتی حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تحریری طور پر نوٹس کا جواب جمع کرائیں،سپرنٹنڈنٹ جیل جواب کیساتھ ویڈیو لنک کے ٹیکنیکل سٹاف کی رپورٹ بھی جمع کرائیں،آئندہ سماعت پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ہوں،کیس کی آئندہ سماعت 25 مارچ کو ہو گی۔ مغربی سرحد پر حالات خراب تر ، تحریک طالبان نےکراچی تک یونٹ قائم کرلیے۔۔۔سلیم صافی نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصفعدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصفاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر عدالتیں اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےپی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےاسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے اور کہا فضول کی میڈیاپبلسٹی کے لئے بانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا۔
مزید پڑھ »

بانی چیئرمین کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیابانی چیئرمین کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائدبانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائدمحکمہ داخلہ پنجاب سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے بغیر پروٹوکول اڈیالہ جیل پہنچ گئےعلی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے بغیر پروٹوکول اڈیالہ جیل پہنچ گئےجیل ذرائع کے مطابق خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے، علی امین بغیر سرکاری پروٹوکول اڈیالہ جیل پہنچے تھے جہاں بانی پی ٹی آئی سے ان کی ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی۔
مزید پڑھ »

ڈونلڈ لو کی پیشی ، بانی پی ٹی آئی اور پارٹی کو کیاحاصل ہوا؟ توقعات پر پانی ...نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈونلڈ لو کی پیشی ،  بانی پی ٹی آئی اور پارٹی کو کیاحاصل ہوا، بائیڈن انتظامیہ یا امریکی کانگریس نےکیا اقدام کیا ؟ اس حوالے سے  امریکہ میں مقیم سینئر صحافی عظیم ایم میاں نے خصوصی تجزیہ کیا ہے   ۔ تجزیئے میں انہوں نے لکھا کہ امریکی ایوان نمائندگان کی امور خارجہ کی سب کمیٹی برائے جنوبی ایشیاء اور سینٹرل ایشیاء میں امریکی اسسٹنٹ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:29:36