کوئی شک نہیں یہ مشکل بجٹ تھا، ہمیں عوام کی تکلیف کا احساس ہے مگر حکومت کےلیے بھی یہ آسان فیصلہ نہیں تھا: علی پرویز ملک
بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ بنانا تھا، ان کا ساڑھے تین ہزار ارب ٹیکس کا مطالبہ ماننا پڑا: وزیر مملکت خزانہ
جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا کہ کوئی شک نہیں یہ مشکل بجٹ تھا، ہمیں عوام کی تکلیف کا احساس ہے مگر حکومت کےلیے بھی یہ آسان فیصلہ نہیں تھا۔ علی پرویز نے مزید کہا کہ 3500 ارب کے ٹیکس میں سے 70 ارب کے ایڈیشنل ٹیکس تنخواہ دار طبقے پر ہیں، شہدا کی فیملی، جنگ کے دوران زخمی ہونے والوں، نوکری کے دوران انتقال کرجانے والوں، فوجی اور سول افسران کو ریٹائرمنٹ پر ملنے والے ایک پلاٹ پر ٹیکس میں چھوٹ دی جارہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئندہ سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئے ہرطرح کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنیکا فیصلہآئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے: ذرائع وزارت خزانہ
مزید پڑھ »
مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک آگئی، جلد سنگل ڈیجٹ پر آجائیگی: وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیاآئی ایم ایف کے پاس جانے کے سوا کوئی پلان بی نہیں تھا، آئی ایم ایف کے پاس نہ جاتے تو آج اہداف کا تعین نہ کرپاتے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہآئی ایم ایف نے وفاقی بجٹ میں ٹیکس چھوٹ، رعایتیں ختم کرنے کے فیصلے کو سراہا
مزید پڑھ »
تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیابجٹ عوام کا معاشی قتل اور زیر قاتل ہے، تحریک انصاف / آئی ایم ایف کی دستاویز کو بجٹ کا نام دیا گیا ہے، جماعت اسلامی
مزید پڑھ »
تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیابجٹ عوام کا معاشی قتل اور زیر قاتل ہے، تحریک انصاف / آئی ایم ایف کی دستاویز کو بجٹ کا نام دیا گیا ہے، جماعت اسلامی
مزید پڑھ »
وزیر خزانہ نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں میں اضافے پر اعتراض مسترد کردیاگزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے 188 کھرب 87 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا تھا
مزید پڑھ »