برطانوی شہزادی نے امریکی صدر کو نظر انداز کردیا

پاکستان خبریں خبریں

برطانوی شہزادی نے امریکی صدر کو نظر انداز کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

برطانوی شہزادی نے امریکی صدر کو نظر انداز کردیا تفصيلات جانئے: DailyJang

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ ان دنوں بر طانیہ کے دورے پر ہیں، جہاں گذشتہ شب ملکہ کی جانب سے بکنگم پیلس میں نیٹو صدور کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

ملکہ، شہزادہ چارلس اور ان کی اہلیہ نے صدر ٹرمپ کا استقبال کیا، تاہم کچھ فاصلے پر کھڑی شہزادی این نے ٹرمپ کو دیکھ کر بھی ان دیکھا کردیا۔شہزادی این اور ملکہ کی خاموش جھڑپ کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہورہا ہے اور لوگ اپنے اپنے انداز سے اس پر کمنٹس کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام نے صدر کی اہلیہ کو شرمندہ کردیاعوام نے صدر کی اہلیہ کو شرمندہ کردیاعوام نے صدر کی اہلیہ کو شرمندہ کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

امریکا نے لبنان کی سکیورٹی امداد بحال کر دیامریکا نے لبنان کی سکیورٹی امداد بحال کر دیامریکا نے لبنان کی سکیورٹی امداد بحال کر دی Lebanon USA SecurityAid RestoreAid Trump realDonaldTrump UN StateDept SecPompeo
مزید پڑھ »

لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیالبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیاواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکتوبر میں معطل کی گئی لبنان کی فوجی امداد کو
مزید پڑھ »

فرانس نے اضافی محصولات عائد کرنے کی امریکی دھمکی کو ناقابل قبول قرار دے دیافرانس نے اضافی محصولات عائد کرنے کی امریکی دھمکی کو ناقابل قبول قرار دے دیافرانس نے اضافی محصولات عائد کرنے کی امریکی دھمکی کو ناقابل قبول قرار دے دیا France BrunoLeMaire US Tax DigitalCompanies BrunoLeMaire
مزید پڑھ »

برطانوی راک بینڈ کا شہید امجد صابری کو منفرد انداز میں خراجِ عقیدت پیشبرطانوی راک بینڈ کا شہید امجد صابری کو منفرد انداز میں خراجِ عقیدت پیشلندن : برطانوی راک بینڈ نے شہید امجد صابری کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے صوفیانہ کلام کوالبم میں شامل کرنے کا اعلان کردیا ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 01:16:45