برطانوی پولیس اہلکار سمیت 16 افراد پر جنسی جرائم کا الزام

پاکستان خبریں خبریں

برطانوی پولیس اہلکار سمیت 16 افراد پر جنسی جرائم کا الزام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

برطانیہ: پولیس اہلکار امجد دتہ سمیت 16 افراد پر جنسی جرائم کا الزام

تمام کے تمام 16 افراد کا تعلق ہیلیفیکس سے ہے اور انھیں چھ جنوری 2020 کو بریڈ فورڈ کے مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔30 سالہ وقار عباس پر ریپ کے تین اور کلاس سی منشیات کی فراہمی کے تین الزامات ہیں43 سالہ ساجد عدالت پر ریپ کا الزام ہے35 سالہ امجد دتہ عرف امجد حسین پر جنسی انداز میں چھونے کا الزام ہے46 سالہ مہتاب اسلام پر ریپ کے چھ، کلاس سی منشیات کی فراہمی کے چھ، جنسی حملوں کے دو اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی سازش کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں32 اشتیاق لطیف پر بچے کے ساتھ جنسی...

34 سالہ یونس محمد عرف یونس خان پر ریپ اور کسی شخص کو اس کی رضامندی کے بغیر ان سے جنسی حرکات کروانے کا الزام عائد کیا گیا ہے40 سالہ شہزاد نواز پر ریپ، کلاس سی منشیات کی فراہمی اور قتل کی دھمکیاں دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے36 سالہ سہیل ظفر پر ریپ اور کلاس سی منشیات کی فراہمی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاسوسی کرنے کے الزام میں بھارتی بحریہ کے 7 اہلکار گرفتارجاسوسی کرنے کے الزام میں بھارتی بحریہ کے 7 اہلکار گرفتارجاسوسی کرنے کے الزام میں بھارتی بحریہ کے7 اہلکار گرفتار India SevenNavyPersonnel IndianNavy Spy PMOIndia
مزید پڑھ »

کراچی میں اساتذہ کا احتجاج کے دوران پولیس پر پتھراؤکراچی میں اساتذہ کا احتجاج کے دوران پولیس پر پتھراؤکراچی میں اساتذہ کا احتجاج کے دوران پولیس پر پتھراؤ ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

پولیس کے ساتھ تعاون کا شک، چور بیوی نے اپنے ہی شوہر کے پیچھے کرائے کے قاتل لگا دئیےپولیس کے ساتھ تعاون کا شک، چور بیوی نے اپنے ہی شوہر کے پیچھے کرائے کے قاتل لگا دئیےنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک خاتون چور کو شک گزرا کہ اس کا شوہر اس کے خلاف پولیس
مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ، سری لنکا 271 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے بغیر کسی نقصان کے 57 رنزکراچی ٹیسٹ، سری لنکا 271 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے بغیر کسی نقصان کے 57 رنزکراچی ٹیسٹ، سری لنکا 271 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے بغیر کسی نقصان کے 57 رنز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکےملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکےملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

اداکارہ زیبا شہناز کے بھتیجے کا لندن میں اغوا کے بعد لرزاں خیز قتلاداکارہ زیبا شہناز کے بھتیجے کا لندن میں اغوا کے بعد لرزاں خیز قتلاداکارہ زیبا شہناز کے جواں عمر بھتیجے کا لرزاں خیز قتل۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates ZebaShehnaz
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 18:03:03