برطانیہ، لاک ڈاون کا مشورہ دینے والے خود خلاف ورزی پر فارغ UK ScientistProfessorNeilFerguson LockDown Violator Fired GovernmentRule InfectiousDisease CoronavirusPandemic GOVUK BorisJohnson neil_ferguson
پڑگئے۔پروفیسر نیل فرگوسن کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے وزیراعظم بورس جانسن نے برطانیہ میں لاک ڈاون کا اعلان کیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پروفیسر نیل فرگوسن نے خبردار کیا تھا کہ اگر لاک ڈاون نہ کیا گیا تو برطانیہ میں کورونا سے 5 لاکھ اموات ہوسکتی ہیں، اس لیے کورونا سے
نمٹنے کا واحد موثر طریقہ لاک ڈاون ہے۔دوسری جانب کورونا وبا کی پرواہ نہ کرتے ہوئے 51 سالہ پروفیسر نیل فرگوسن نے کئی بار اپنی دوست کو گھر بلایا۔پروفیسر نیل کا تعلق ایمپیریل کالج لندن سے ہے اور اب انہیں لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر اپنی سرکاری ملازمت سے مستعفی ہونا پڑگیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا لاک ڈاﺅن میں بدستور نرمی کا فیصلہ لیکن ٹرین سروس کب چلے گی ؟ خبرآگئیلاہور(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد چاروں صوبوں میں اپ اینڈ ڈائون 24 ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے ٹرین آپریشن 10
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپائپ، اسٹیلز، اسپیئر پارٹس اور مشینری، بجلی کے سامان سمیت کپڑے کی دکانیں اور پارکس کو کھولا جائے گا، حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »
عوام کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے رواں ماہ کی 9 تاریخ (نو مئی) سے صوبے بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا لاک ڈاؤن: حکومت پنجاب کا فنکاروں کی مالی معاونت کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »