برہنہ، تنہا اور کھانے کو صرف کتے کا کھانا: متنازع ٹی وی شو جسے دیکھنے کو لاکھوں بے قرار رہتے تھے

پاکستان خبریں خبریں

برہنہ، تنہا اور کھانے کو صرف کتے کا کھانا: متنازع ٹی وی شو جسے دیکھنے کو لاکھوں بے قرار رہتے تھے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 59%

سنہ 1998 میں ایک ریئیلٹی ٹی وی شو کے لیے چیلنج کے طور پر ایک جاپانی شخص کو برہنہ کر کے تقریباً خالی اپارٹمنٹ میں اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا۔

توموکی ہماتسو، جنھیں ’ناسوبی‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، کے پاس صرف ایک قلم، کچھ خالی پوسٹ کارڈز، ایک ٹیلی فون اور میگزین سے بھرا ریک بچا تھا۔

’دی کنٹیسٹنٹ‘ کے ڈائریکٹر کلیر ٹائٹلی کا کہنا ہے کہ ’میرے سامنے اُن کی کہانی اُس وقت آئی کہ جب میں ایک اور پروجیکٹ پر کام کر رہا تھا۔ اور بس میں اس میں کھو گیا۔‘ ٹائٹلی کا کہنا ہے کہ ’میرے خیال میں لوگوں نے گذشتہ دہائی میں اس کے بارے میں زیادہ سنا ہے، کیونکہ یوٹیوب پر یہ سب سے زیادہ مقبول ہونے والا پروگرام تھا۔‘

بڑی حد تک اس ریئیلٹی شوکی کہانی اس کی فوٹیج میں ہی موجود ہے، دستاویزی فلم کے ناظرین نے ناسوبی کو اب بھی اُسی طرح دیکھا کہ جیسے اُس وقت جب اُن کے ٹی وی ناظرین نے انھیں پسند کیا۔ اس کے نتیجے میں بننے والی دستاویزی فلم پہلے ہی امریکہ میں ہولو پر ریلیز کی جا چکی ہے، ناقدین اس کہانی سے اتنے ہی متاثر ہوئے ہیں جتنا کہ وہ ناسوبی کی تکلیف سے مایوس ہیں۔

جیسے جیسے شو آگے بڑھتا گیا ناسوبی نے بہت سے مقابلوں میں کامیابی حاصل کی لیکن اس کے جیتنے والے انعامات ہمیشہ زیادہ کام نہیں آتے تھے۔یہ حقیقت تھی کہ وہ کمزور ہوتے جا رہے تھے، پروڈیوسر کے لیے کوئی تشویش کی بات نہیں تھی، جن میں سے ایک دستاویزی فلم میں تجویز کرتا ہے کہ اگر ناسوبی نے ایک انعام میں چاول نہیں جیتا تو وہ مر سکتا تھا۔تقریبا 15 ملین ناظرین نے ان کی کامیابی کہ وہ مناظر دیکھے، اور کس طرح انھوں نے زندہ رہنے کی اپنی کوششوں میں ان کا استعمال کیا۔Joe...

وہ بتاتے ہیں کہ ’شاید میری زندگی میں سے ہفتے میں تین یا پانچ منٹ دکھائے گئے تھے۔ اور جب میں نے انعام جیتا تو میری خوشی کو ظاہر کرنے کے لیے اس میں تبدیلی کی گئی۔‘ دستاویزی فلم میں ناسوبی کی رہائی کے بعد ان کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی، جس میں ان کی نئی شہرت کو اچھے مقاصد کے لئے استعمال کرنے کی ان کی کوششوں کو دکھایا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان بمقابلہ بھارت، کس ٹیم کا کتنا چانس ہے؟ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان بمقابلہ بھارت، کس ٹیم کا کتنا چانس ہے؟آج شائقین کو کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کا میچ دیکھنے کو ملے گا جس کا نتیجہ جاننے کے لیے سب بے چین ہیں۔
مزید پڑھ »

برطانیہ کا پرکشش ترین مرد کون؟برطانیہ کا پرکشش ترین مرد کون؟شہزادہ ولیم، سیلین مرفی یا ٹام ہالینڈ کو نہیں بلکہ 64 سالہ ٹی وی میزبان کو برطانیہ کا پرکشش ترین مرد قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

روزانہ ایک آڑو کھانے سے صحت پر مرتب ہونے والے 11 اثراتروزانہ ایک آڑو کھانے سے صحت پر مرتب ہونے والے 11 اثراتروزانہ صرف ایک آڑو کھانے سے بھی آپ اپنی صحت کو متعدد فوائد پہنچا سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

کنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیاکنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیااداکارہ نے اپنی حمایت نہ کرنے والوں کو حسد نہ کرنے کا مشورہ بھی دیا
مزید پڑھ »

حزب اللہ کا راکٹوں، ڈرونز سے 9 اسرائیلی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰحزب اللہ کا راکٹوں، ڈرونز سے 9 اسرائیلی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰراکٹ اور ڈرون حملے کمانڈر کو نشانہ بنانے کا جواب ہے اور بدھ کو بھی 8 جوابی حملے کیے گئے تھے، حزب اللہ
مزید پڑھ »

امریکی بیل نے دنیا کے قدآور ترین بیل کا اعزاز حاصل کرلیاامریکی بیل نے دنیا کے قدآور ترین بیل کا اعزاز حاصل کرلیارومیو کو کھانے میں سب سے زیادہ سیب اور کیلے پسند ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:30:51