کسی ماں کا اپنے نوزائیدہ بچے کو دودھ پلانا ایک بہت ہی قدرتی عمل ہے۔ بعض اوقات یہ خود ہی تصور کر لیا جاتا ہے کہ دودھ پلانا تو بہت آسان عمل ہے جس کے لیے کسی قسم کی تیاری کی ضرورت نہیں مگر یہ بات درست نہیں۔
بچے کا نپل منھ میں نہ لینا، چھاتی میں درد اور سوجن: دودھ پلانے والی ماؤں کو پریشان کرنے والی باتیں اور ان کے حلدودھ پلانے کے دوران درد، نِپل یا اس کے آس پاس خارش، جلن یا چھاتی کا سخت ہو جانا، تکلیف دہ گانٹھیں بننا اور حتیٰ کہ بخار ہوجانا۔۔۔ نوزائیدہ بچے کو دودھ پلانے والی کئی مائیں اکثر ان تکالیف سے گزرتی ہیں۔
’پیدائش کے وقت بچے کی خود کی اینٹی باڈیز بہت کم ہوتی ہیں اور ایسے میں ماں کی اینٹی باڈیز اسے تحفظ دیتی ہیں۔‘ وہ بتاتی ہیں کہ ’ایسا ہونے پر ماوٴں کو چاہیے کہ ایک کپڑے کو گیلا کر کے مائیکرو ویو میں گرم کر لیں اور اسے چھاتی پر لپیٹ لیں۔ پھر تھوڑی دیر گرم تیل سے اس کی مالش کریں اور پھر پمپ کر کے پریشر کو کم کریں۔‘اگر اس سب کے ساتھ ساتھ ماں کو بخار بھی ہو جاتا ہے تو یہ انفیکشن کی علامت ہے۔
وہ بتاتی ہیں کہ عام طور پر یہ فنگس جسم میں کئی جگہوں پر ہوتا ہے لیکن موقع ملنے پر وہ انفیکشن بھی کر سکتا ہے۔ عام حالات میں جسم کا مدافعتی نظام اس سے نمٹ لیتا ہے لیکن چھوٹے بچوں کے معاملے میں یہ نظام اتنا طاقتور نہیں ہوتا۔ ایسے میں ماں کو فنگل انفیکشن کو ختم کرنے کے لیے کسی موثر آئنٹمنٹ کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ یہ بھی لازم ہے کہ جب ماں بچے کو دوبارہ دودھ پلائے تو اس سے پہلے چھاتی پر لگی دوا کو ٹھیک سے صاف کر لے۔ڈاکٹر تہمینہ رحمان نے بتایا کہ ’خاص طور پر پہلی بار ماں بننے والی خواتین کے لیے یہ ایک بہت بڑا چیلنج ہوتا ہے۔ ایسا اکثر تب ہوتا ہے جب بچہ ٹھیک سے ماں کا نِپل منھ میں نہیں لے رہا ہوتا یا بہت زیادہ دیر تک ماں کے نِپل کو منھ سے لگائے رہتا...
ڈاکٹر رحمان کے مطابق ’پہلے تین دن تک ماں کا جو دودھ آتا ہے اس میں چکنائی بہت ہوتی ہے۔ زیتون کے تیل یا پیٹرولیم جیلی سے نِپل کی مالش کرنے سے انھیں راحت پہنچائی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ نرسنگ کی کئی کریمز بھی آتی ہیں جس کا استعمال ڈاکٹر سے مشورہ کر کے کیا جا سکتا ہے۔‘اگر کسی ماں کو دودھ بہت زیادہ آتا ہے، تو ایسے میں بچے کا وزن تیزی سے بڑھنے لگتا ہے۔ زیادہ دودھ آنے کے باوجود بچہ بار بار دودھ مانگتا...
ایسے میں بچہ بار بار دودھ مانگتا ہے۔ اگر ایسا ہو تو ماہرین سے رابطہ کریں اور مشورہ کریں کہ دودھ پلانے کا صحیح طریقہ کیا ہونا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک: بچوں کو ماں کا دودھ پلانے سے متعلق سات مفروضےہر سال اگست کے پہلے ہفتے کے دوران اقوام متحدہ کی مہم میں ماؤں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے وہ اپنے بچوں کو بریسٹ فیڈنگ کرائیں۔ اس تحریر میں طب کے دو ماہرین بچوں کو ماں کا دودھ پلانے سے متعلق مفروضوں کی حقیقت بیان کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب چکن کی قیمتیں بڑھنے پر برہم، میکنزم بنانے کا حکمچکن کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے باہر نہیں ہونی چاہییں، نرخ پر نظر رکھی جائے: مریم نواز
مزید پڑھ »
وہ عام غلطی جس کے باعث چہرے پر قبل از وقت جھریاں ظاہر ہو جاتی ہیںکیا آپ کو معلوم ہے کہ ان ڈیوائسز سے خارج ہونے والی نیلی روشنی آپ کی جِلد کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہے؟
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کی ایک عمارت سے ہزاروں پر اسرار اور کھوکھلے ’نایاب‘ انڈے برآمدتفتیش کاروں کو تسمانیہ کے علاقے گرانٹن میں واقع عمارت سے چار سے پانچ لاکھ آسٹریلوی ڈالر مالیت کے انڈوں کی یہ کھیپ ملی تھی۔
مزید پڑھ »
دوران پرواز خاتون کے سر میں جوئیں دکھنے پر شور شرابہ، جہاز کو ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑگئییہ واقعہ لاس اینجلس سے نیویارک جانے والی امریکی ائیر لائن میں پیش آیا
مزید پڑھ »
ارشد شریف کیس: سپریم کورٹ نے مقدمہ 5 رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کیلئے فائل کمیٹی کو بھجوا دییہ مقدمہ پہلے پانچ رکنی بینچ سن رہا تھا، غلطی سے یہ کیس تین رکنی بینچ کے سامنے مقرر ہوگیا: جسٹس منصور کے ریمارکس
مزید پڑھ »