آسٹریلیا کی ایک عمارت سے ہزاروں پر اسرار اور کھوکھلے ’نایاب‘ انڈے برآمد

پاکستان خبریں خبریں

آسٹریلیا کی ایک عمارت سے ہزاروں پر اسرار اور کھوکھلے ’نایاب‘ انڈے برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

تفتیش کاروں کو تسمانیہ کے علاقے گرانٹن میں واقع عمارت سے چار سے پانچ لاکھ آسٹریلوی ڈالر مالیت کے انڈوں کی یہ کھیپ ملی تھی۔

آپ نے پولیس کے چھاپوں میں بہت ساری کرنسی ، منشیات ، سونا چاندی، نواردارت کے پکڑے جانے کے بارے میں تو بہت سنا ہوگا لیکن آسٹریلیا میں پولیس نے ایک چھاپے میں ہزاروں انڈے پکڑے ہیں۔

حکام کے مطابق ایک 62 سالہ شخص سے تفتیش کی جا رہی ہے تاہم باضابطہ طور پر ابھی تک کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔ تفتیش کاروں کا خیال ہے کہ ان میں سے 40 انڈے تیز رفتار طوطے اور شرمیلے البٹراس کے ہیں جو صرف تسمانیہ کے برونی جزیرے پر پائے جاتے ہیں۔سنہ 2023 میں یورپی حکام نے یورپ اور بین الاقوامی سطح پر پرندوں کے انڈوں کو غیر قانونی طور پر چننے، ذخیرہ کرنے، ان کی تجارت اور خرید و فروخت کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔سی آئی ٹی ای ایس کا اندازہ ہے کہ زندہ جانوروں سے لے کر ان سے حاصل ہونے والی مصنوعات تک جنگلی حیات کی بین الاقوامی تجارت اربوں ڈالر کی...

سی آئی ٹی ای ایس کی فہرست میں انڈوں سمیت آسٹریلوی مقامی نمونوں کی برآمد اور انڈوں سمیت نمونوں کی برآمد یا درآمد پر زیادہ سے زیادہ 10 سال قید، 330،000 آسٹریلوی ڈالر جرمانہ یا دونوں کی سزا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا میں دلی ایئرپورٹ کی چھت گِرنے سے ایک ہلاکت: ’یہ وہ عمارت نہیں جس کا افتتاح مودی نے کیا تھا‘انڈیا میں دلی ایئرپورٹ کی چھت گِرنے سے ایک ہلاکت: ’یہ وہ عمارت نہیں جس کا افتتاح مودی نے کیا تھا‘انڈیا کے دارالحکومت دلی کے ایئرپورٹ پر شدید بارش کے دوران ایک عمارت کی چھت گِرنے سے ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحتشاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحتبدھ کو اسرائیل کی حامی آرگنائزیشن نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور اس سے متعلق غلط فہمی اور پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی
مزید پڑھ »

انڈیا کی ایک درگاہ پر بھٹکنے والے لاوارث بچے کی اپنے خاندان سے ملنے کی کہانیانڈیا کی ایک درگاہ پر بھٹکنے والے لاوارث بچے کی اپنے خاندان سے ملنے کی کہانیانڈیا کی ایک درگاہ پر بھٹکنے والے لاوارث بچے کی اپنے خاندان سے ملنے کی کہانی
مزید پڑھ »

’راتوں رات کچھ نہیں ہوتا‘، وکی کوشل نے کامیابی کا راز بتادیا’راتوں رات کچھ نہیں ہوتا‘، وکی کوشل نے کامیابی کا راز بتادیااداکار نے انسٹاگرام پر انڈسٹری میں بارہ برس مکمل ہونے پر اپنی ایک نایاب تصویر شیئر کی ہے۔
مزید پڑھ »

نیو میکسیکو میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک، سینکڑوں مکانات بھی جل کر راکھنیو میکسیکو میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک، سینکڑوں مکانات بھی جل کر راکھجلی ہوئی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جبکہ ایک اور 60 سالہ شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے: پولیس
مزید پڑھ »

مداحوں نے ہاردک پانڈیا کے ساتھ نظر آنے والی لڑکی کو نئی بھابھی قرار دیدیامداحوں نے ہاردک پانڈیا کے ساتھ نظر آنے والی لڑکی کو نئی بھابھی قرار دیدیاہاردک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں گردش میں ہیں اور اس دوران پانڈیا کی ایک اور لڑکی کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 13:59:37