سابق بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ کی تنظیم 'یو وی کین' بریسٹ کینسر سے متعلق اس اشتہار پر تنازعے کی زد میں آ گئی ہے جس میں خواتین کے پستانوں کا موازنہ سنگتروں سے کیا گیا ہے۔
’مہینے میں ایک بار سنگتروں کا معائنہ کریں‘ خواتین کی چھاتیوں سے متعلق یوراج سنگھ کی تنظیم کا اشتہار متنازع کیسے بناسابق انڈین کرکٹر یوراج سنگھ کی تنظیم ’یو وی کین‘ بریسٹ کینسر یعنی چھاتی کے کینسر سے متعلق ایک اشتہار پر تنازعے کی زد میں آ گئی ہے۔
انھوں نے لکھا، ’یوراج سنگھ کی تنظیم نے بریسٹ کینسر کے اشتہار ’چیک یور اورنجز‘ کے حوالے سے میرے سوال کا جواب دیتے ہوئے اسے ایک جرات مندانہ تخلیقی انتخاب قرار دیا ہے۔‘ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا ’یہ پوسٹرز دہلی میٹرو میں چھاتی کے کینسر کے بارے میں بیداری لانے کے لیے لگائے گئے ہیں۔۔۔ لیکن جو بھی انھیں دیکھے گا وہ اسے خواتین کے لحاظ سے غیرحساس محسوس کرے گا۔‘ایکس پر ہی ایک اور صارف نے یوراج سنگھ کی کمپنی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’کینسر کے خلاف آپ کی لڑائی متاثر کن ہے لیکن اس اشتہاری...
’یہ ایک ایسا موضوع ہے جس کے بارے میں زیادہ تر لوگ اس وقت تک بات کرنے سے گریز کرتے ہیں جب تک کہ ان کا کوئی قریبی شخص متاثر نہ ہو۔‘ اس کے چار مختلف مراحل ہیں، پہلے دونوں بڑی حد تک قابلِ علاج ہیں تاہم تیسرے اور چوتھے مرحلے پر یہ بیماری خاصی پیچیدہ شکل اختیار کر لیتی ہے۔ چوتھے اور آخری مرحلے میں کینسر لمف نوڈز سے نکل کر اب چھاتی کے گرد دیگر حصوں تک پھیل چکا ہے۔ یہ سب سے زیادہ ہڈیوں، پھیپھڑوں، جگر اور دماغ تک آ گیا ہے۔ اس سٹیج میں طبی ماہرین کے مطابق مریضہ کی جان بچانا مشکل ہو جاتا ہے۔بریسٹ کینسر کی تشخیص کے لیے میموگرافی سے سینے میں پیدا ہونے والی گلٹیوں کے بڑے ہونے سے پہلے ہی اس کی تشخیص کر لی جاتی ہے۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ خواتین جو اپنی چھاتی میں کسی قسم کی گلٹی محسوس کریں تو فوراً کسی مستند ریڈیالوجسٹ سے رابطہ کریں تاکہ بروقت تشخیص سے بیماری اور اس سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔امریکی کانگریس کے انتخابات میں فتح کے لیے پُرامید پاکستانی نژاد امیدوار: ’گیس سٹیشن سے امریکی سیاست تک اپنا راستہ بنایا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں 20 فیصد سرطان کے مریض خون کے کینسر میں مبتلا ہیں، ماہرباقی 80 فیصد چھاتی، منہ، پھیپھڑوں اور بڑی آنتوں کے کینسر کے شکار ہیں،ماہر
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ کا رنگین ارب پتی ملکی تاریخ کی متنازع سیاسی شخصیت کیسے بناامریکہ کی صدارت کے لیے امیدوار بننے سے کہیں پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کا شمار ملک کے مشہور اور رنگین ارب پتیوں میں ہوتا تھا۔ ایک زمانے میں، ان کے امریکہ کے صدر بن جانے کو ایک ایسی بات سمجھا جاتا تھا جس پر یقین کرنا مشکل ہو لیکن اب 78 سالہ ٹرمپ تیسری بار صدارتی انتخاب میں حصہ لینے جا رہے...
مزید پڑھ »
اہم معدن کی کھپت میں کمی کینسر کو پھیلنے سے روک سکتی ہے، تحقیقیہ اہم معدن ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر کے پھیلاؤ کو روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
فوڈ پیکیجنگ کیمیکلز چھاتی کے کینسر کا سبب بن سکتے ہیں، ماہرینیہ خطرناک کیمیکلز بشمول پی ایف ایز، بسفینولز اور تھیلیٹس جیسے کیمیکلز پیکیجنگ سے خوراک میں منتقل ہو سکتے ہیں
مزید پڑھ »
چھاتی کا کینسر جلدی عمر بڑھنے کے عمل سے منسلکتحقیقی نتائج جرنل آف دی نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ میں شائع ہوئے ہیں
مزید پڑھ »
اکشے کمار کا تمباکو نوشی مخالف اشتہار تھیٹرز سے ہٹادیا گیااشتہار چھ سال سے بھارتی سینما گھروں میں ہر فلم کی نمائش میں دکھایا جارہا تھا
مزید پڑھ »