امریکی سینیٹر لنزی گراہم نے برطانوی وزیراعظم کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو گرفتار کیا جاتا ہے تو برطانیہ کی معیشت تباہ ہو جائے گی۔ ICC کی جانب سے جاری کردہ وارنٹ گرفتاری پر عمل کرنے والے ممالک کو اقتصادی نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی سینیٹر لنزی گراہم نے برطانوی وزیراعظم کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو گرفتار کیا تو برطانیہ کی معیشت تباہ کردیں گے۔
عالمی فوجداری عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کے سابق وزیر دفاع یوواف گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے واضح کیا تھا کہ برطانیہ کو قانونی ذمہ داریاں ادا کرنا ہوں گی۔عالمی عدالت سے وارنٹ گرفتار ی کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نسل کشی کے مرتکب دونوں اسرائیلی رہنماؤں کی حیثیت مفرور مجرموں کی ہوگئی
خیال رہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سےدونوں اسرائیلی رہنماؤں کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد معاہدہ روم کے تحت آئی سی سی میں شامل تمام 124 ملک انہیں گرفتار کرنے کے پابند ہو گئے ہیں۔
بریٹش وزیراعظم اسرائیلی صدر وارنٹ گرفتاری ICC مکالمہ معیشت دھمکی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ عالمی فوجداری عدالت انسانیت کی دشمن بن چکی ہے، نیتن یاہوعالمی فوجداری عدالت نے غزہ میں جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے
مزید پڑھ »
نیدرلینڈز کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عمل کرنے کا عندیہعالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
مزید پڑھ »
عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیےعالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے
مزید پڑھ »
امریکا نے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری مسترد کردیاامریکا اپنے شراکت داروں کے ساتھ اگلے لائحہ عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال کر رہا ہے، ترجمان نیشنل سیکیورٹی کونسل
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا کیا مطلب ہے؟آئی سی سی کی جانب سے حماس کے کمانڈر محمد دیف کے خلاف بھی گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا گیا ہے تاہم اسرائیل کی جانب سے دعویٰ ہے کہ وہ مر چکے ہیں جبکہ حماس نے ان کی موت کی تاحال تصدیق نہیں کی ہے۔
مزید پڑھ »
شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ گنڈا پور کو 2 نومبر تک گرفتار پیش کرنے کا حکمعدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے، ایس ایس پی کو اگلی سماعت پر تعمیل کی ہدایت
مزید پڑھ »