بشام چینی قافلہ پرخودکش حملے کی رپورٹ جاری، ملزمان کاعبوری چالان بھی تیار

پاکستان خبریں خبریں

بشام چینی قافلہ پرخودکش حملے کی رپورٹ جاری، ملزمان کاعبوری چالان بھی تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

واقعے کی تفصیلی رپورٹ چائینیز حکام کے ساتھ بھی شیئر کردی گئی ہے، ذرائع

خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں غیر ملکیوں کے قافلے پرخودکش حملے کی رپورٹ جاری کردی گئی اور گرفتار 20 ملزمان کا ٹرائل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوگا اوور اس کے لیے عبوری چالان بھی تیار کرکے پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ جائے وقوع سے موٹرکار، خودکش حملہ آور کے اعضا کے ساتھ موبائل نمبر بھی ملا، موبائل نمبر سے خودکش حملہ آور کے ساتھ رابطے میں موجود سہولت کاروں کی نشاندہی کی گئی تھی۔ دستاویز میں کہا گیا کہ ان 29 ملزمان نے اے ٹی سی عدالت میں ضمانت درخواست دائر کی تھی جو خارج کردی گئی لیکن انہوں نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا اور 18 کی ضمانت کی اپیل منظور جبکہ دو ملزمان کی اپیل خارج کردی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کا شام کے تاریخی شہر تدمر پر حملہ، 36 افراد شہیداسرائیل کا شام کے تاریخی شہر تدمر پر حملہ، 36 افراد شہیدشام کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رہائشی عمارت پر اسرائیل کے حملے میں 50 افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »

موسمی خرابی سے فلائٹ آپریشن آج بھی شدید متاثر، 5 پروازیں منسوخ، 55 میں تاخیرموسمی خرابی سے فلائٹ آپریشن آج بھی شدید متاثر، 5 پروازیں منسوخ، 55 میں تاخیراسلام آباد سے ابوظہبی، گلگت اور مسقط کی پروازوں کی روانگی میں بھی تاخیر رپورٹ ہوئی
مزید پڑھ »

پختونخوا میں رواں سال خودکش دھماکوں سمیت دہشتگردی واقعات کی رپورٹ سامنے آ گئیپختونخوا میں رواں سال خودکش دھماکوں سمیت دہشتگردی واقعات کی رپورٹ سامنے آ گئیکاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے صوبے میں دہشت گردی کے واقعات کی رپورٹ جاری کردی
مزید پڑھ »

نشتر اسپتال ملتان ایچ آئی وی کیس؛ نئے مریضوں کی رجسٹریشن روک دی گئینشتر اسپتال ملتان ایچ آئی وی کیس؛ نئے مریضوں کی رجسٹریشن روک دی گئینشتر ہسپتال کی انکوائری کمیٹی 16 دن بعد بھی اب تک حتمی رپورٹ پیش نہ کرسکی
مزید پڑھ »

لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مقرر کردیںلاہور میں ضلعی انتظامیہ نے اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مقرر کردیںشہریوں کی سہولت اور شکایت درج کرانے کیلیے واٹس ایپ نمبر بھی جاری
مزید پڑھ »

کالجوں میں فرسودہ نظام بی ایس پروگرام شروع کرنے میں رکاوٹکالجوں میں فرسودہ نظام بی ایس پروگرام شروع کرنے میں رکاوٹجامعہ کراچی کی تیار کردہ رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی ہے، جس میں کالجوں میں عدم سہولیات کی تفصیلات بتائی گئی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:35:50