وزیر اعلیٰ بلوچستان نے بی بی سی کو دیے ایک انٹرویو میں صوبے میں بڑھتی دہشت گردی کا ذمہ دار بلوچستان لبریشن آرمی اور گذشتہ چند سالوں میں ’ان گروہوں کو خوش کرنے کی حکومتی اور فوج کی پالیسی‘ کو ٹھہرایا ہے، تاہم وہ کہتے ہیں کہ اب ’اس تنظیم سے بات چیت نہیں کی جائے...
وزیر اعلیٰ کہتے ہیں کہ چند سال پہلے بلوچستان کے اس وقت کے کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل سرفراز علی نے بلوچ علیحدگی پسندوں کوقومی دھارے میں لانے کی کوشش کی تھی’ہماری فورسز اس وقت گرے ایریا میں کام کر رہی ہیں یعنی دوست اور دشمن کی پہچان ناممکن ہوتی جا رہی ہے۔‘
بی بی سی اردو سے خصوصی بات چیت میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ کوئٹہ سٹیشن حملے کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے اور آئندہ چند روز میں تحقیقات مکمل کر کے خودکش حملہ آور کے ’سہولت کاروں، ان کے ہینڈلرز اور رابطہ کاروں‘ کو گرفتار کر لیا جائے گا۔ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ حکومت اب اس سلسلے میں موجودہ حکمتِ عملی پر نظرِ ثانی اور مستقبل کی حکمتِ عملی کے بارے میں کام کر رہی ہے۔ ’ہم واپس بلیک بورڈ کی جانب جا رہے ہیں تاکہ یہ طے کر سکیں کہ سٹریٹجی بنائیں اور دیکھیں کون سی سٹریٹجی کام نہیں کر رہی جو پے در پے واقعات ہو رہے ہیں۔‘انھوں نے انٹرویو کے دوران یہ بھی کہا کہ چند سال پہلے بلوچستان کے اس وقت کے کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل سرفراز علی نے بلوچ علیحدگی پسندوں کو واپس قومی دھارے میں لانے کی کوشش کی جو ان کے خیال میں غیر مناسب حکمتِ عملی تھی جس...
سرفراز بگٹی کے مطابق اس تذبذب کے نتیجے میں اب پاکستانی قوم یہ سمجھتی ہے کہ ’مذہب کے نام پر دہشتگردی، دہشتگردی ہے۔ مگر قوم پرستی کے نام پر دہشتگری ناراض بلوچ ہیں‘۔ انھوں نے کہا کہ وہ خطرے کی بنیاد پر کوئی بھی فورس استعمال کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ ’ہمیں اچھی انٹیلیجنس کی ضرورت ہے اور اس کے لیے ہم حکمتِ عملی بنا رہے ہیں‘۔
سرفراز بگٹی نے کہا کہ وہ اس بیانیے سے متفق نہیں کہ فوج نے بلوچستان کے بارے میں سخت اور غیر لچکدار حکمتِ عملی اپنائی ہوئی ہے۔ ’میں متفق نہیں کہ فوج نے یہاں ہارڈ لائن لی ہوئی ہے۔ اگر فوج نے اتنی ہارڈ لائن لی ہوتی جتنی خیبر پختونخواہ میں لی ہے تو آج یہاں یہ پرتشدد کاروائیاں نہ ہو رہی ہوتیں۔‘خیال رہے قوم پرست اور کچھ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیمیں پاکستانی صوبے میں خفیہ اداروں پر لوگوں کو جبری طور پر لاپتہ کرنے کا الزام عائد کرتی ہیں۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے حکومت کی جانب سے قائم...
تاہم انھوں نے کہا کہ معصوم لوگوں کے قتل، لوگوں کو بسوں سے اتار کر مارنے، پنجابی آباد کاروں کو نشانہ بنانے اور ریلوے سٹیشنز اور سکولوں پر حملوں جیسی پرتشدد کاروائیوں کی مذمت ہونی چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میٹا کے لاک اکاؤنٹس کو بہت تیزی سے ریکور کرنے میں مددگار نئے ٹولز تیارکمپنی کی جانب سے چہرہ شناخت کرنے والے ٹولز کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: خاتون کے اوپر پانی کی ٹنکی آگری، پھر کیا ہوا؟ویڈیو میں دیکھا گیا کہ خاتون گھر کی جانب لوٹ رہی ہوتی ہیں کہ کسی گھر کی چھت سے ان پر پلاسٹک کی ٹینکی آگرتی ہے
مزید پڑھ »
ریچا چڈھا اور علی فضل کی فلم 'گرلز ول بی گرلز' گوتم ایوارڈز کیلئے نامزدشچھی تلاتی کی ہدایت کاری میں بنی اس فلم کو نامزدگی ملنا بھارتی سینما کے لیے ایک بڑی کامیابی تصور کی جا رہی ہے
مزید پڑھ »
فضائی آلودگی کے اثرات سے پھیپھڑوں کو لڑنے میں مدد فراہم کرنیوالی بہترین غذائیںموجودہ عہد میں فضائی آلودگی اور اسموگ وغیرہ سے پھیپھڑوں کی صحت متاثر ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ ٹیکسٹائل مل میں گارڈ کی فائرنگ سے 2 غیر ملکی شہری شدید زخمینجی اسپتال میں زیر علاج ایک غیر ملکی شہری کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، پولیس
مزید پڑھ »
مصنوعی ذہانت کے سسٹم ماحولیات کے لیے سنگین خطرہ قرارمصنوئی ذہانت کے سسٹم بڑے پیمانے پر کاربن اخراج کر رہے ہیں اور یہ صورت حال بدتر ہوتی جا رہی ہے، محققین
مزید پڑھ »