سماجی رابطے کی میڈیا ایکس پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا کہ ’جمعرات کو حکومتی وفد نے دھرنے کے مطالبات منظور کرلیے۔ دھرنا ختم ہونے کے بعد جمعہ کی صبح گوادر میں راجی سوگندی دیوان ہوگا جس کے بعد یہ کاروان تربت کی جانب مارچ کرے گا۔‘
نوبل انعام یافتہ پروفیسر محمد یونس نے بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ کے طور پر حلف اُٹھا لیا ہے۔ انھوں نے بنگلہ دیش پہنچتے ہی میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’بہت کام کرنا باقی ہے۔‘ جمعرات کو فرانس سے دارالحکومت ڈھاکہ پہنچنے کے بعد بی بی سی سے بات کرتے ہوئے 84 سالہ عبوری سربراہ نے کہا کہ ’لوگ پرجوش ہیں۔‘ بنگلہ دیش پر 15 سال تک حکمرانی کرنے والی شیخ حسینہ واجد نے کئی ہفتوں تک طلبہ کی قیادت میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے بعد وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے نتیجے میں...
ڈاکٹر صالح الدین احمد، ڈاکٹر آصف نذرل، عادل الرحمن خان، حسن عارف، توحید حسین، سیدہ رضوانہ حسن، شرمین مرشد، فاروقی اعظم، بریگیڈیئر جنرل ایم سخاوت حسین، سپردیپ چکما، بیدھن رنجن رائے، اے ایف ایم خالد حسن اور فریدہ اختر شامل ہیں۔ تاہم محمد یونس کی کابینہ میں شامل ان 16 افراد میں سے حلف بردادی تقریب میں 13 نے حلف اُٹھایا تاہم تین ممبران ایسے تھے کہ جو شہر سے باہر ہونے کی وجہ سے حلف بردادی کی تقریب میں شامل نہیں ہو سکے۔ پروفیسر محمد یونس کی کابینہ میں طلبہ تنظم کے رہنما ناہید اسلام بھی شامل ہیں کہ جن...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جماعت اسلامی سے مذاکرات کا دوسرا دور، حکومتی کمیٹی نے پیشرفت کیلئے مزید وقت مانگ لیاحکومت کی ٹیکنیکل کمیٹی نے ہمارے مطالبات سے اتفاق کیا، دھرنا جاری رکھا جائے گا: لیاقت بلوچ کا اعلان
مزید پڑھ »
حکومت سے معاہدہ، بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر سمیت بلوچستان میں جاری دھرنے ختم کردیےحکومت کی جانب سے رکاوٹیں ہٹاکر مکران کوسٹل ہائی وے اور ایم ایٹ سمیت اہم شاہرائیں اب تک بحال نہیں کی جاسکیں اور نہ ہی گوادر میں مواصلاتی نظام بحال ہوسکا
مزید پڑھ »
بلوچستان حکومت نے تحریری معاہدے کے تحت بلوچ یکجہتی کمیٹی کے 77 گرفتار کارکنان کو رہا کردیاگوادر میں گزشتہ رات بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کو تحریری شکل دیکر دستخط کیے گئے تھے
مزید پڑھ »
مطالبات کو سنجیدگی سے نہ لیا تو جعلی حکومت کو چلتا کردیں گے، حافظ نعیمیہ دھرنا امید کا چراغ روشن کرے گا اور مایوسی کو ختم کردے گا، حکومت مذاکرات میں ٹال مٹول کررہی ہے، مظاہرین سے خطاب
مزید پڑھ »
وہاب نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیروں تلے زمین نکالنے کا ارادہ کرلیاسلیکشن کمیٹی کے سابق رکن نے آج شام بیان جاری کرنے کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »
مستونگ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کا قومی شاہراہ پر دھرنا تیسرے روز بھی جاریگوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے ایم ایٹ سمیت تمام راستے بند ہیں، تربت، گوادر سمیت مکران کی رابطہ سڑکیں بند ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھ »