یہ ایک خفیہ معلومات کی بنیاد پر لڑی جانے والی جنگ ہے اور کسی کو شک نہیں کہ را اس کی فنڈنگ کر رہی ہے
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ صوبے میں دوست اور دشمن کی پہچان ناممکن ہوتی جا رہی ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو ایک انٹرویو میں انھوں نے کہاکہ صوبے میں سیکیورٹی فورسز اس وقت گرے ایریا میں کام کر رہی ہیں یعنی دوست اور دشمن کی پہچان ناممکن ہوتی جا رہی ہے۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران کالعدم شدت پسند تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی کا تازہ ترین حملہ رواں ہفتے کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر ہونے والا خودکش حملہ تھا اس حملے کی ذمہ داری بھی بلوچستان لبریشن آرمی نے قبول کی۔
انھوں نے کہا کہ ۔ اب اس جنگ کو انٹیلی جنس سے ہی قابو کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ تاثر درست نہیں کہ بلوچستان میں فوجی آپریشن کیے جا رہے ہیں۔ ہمیں اچھی انٹیلیجنس کی ضرورت ہے ۔ ہم ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ سے کسی بھی فورم پر بات چیت کو تیار ہیں۔ سرفراز بگٹی نے کہا کہ حال ہی میں ولنیرایبل ایریا کا ایک قانون منظور کروایا گیا ہے جس کے بعد ہم حکومت، پولیس، لیویز اور ایف سی کو ذمہ داری دے رہے ہیں۔Nov 11, 2024 11:54 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان میں دوست دشمن کی پہچان ناممکن ہوتی جا رہی ہے: سرفراز بگٹیوزیر اعلیٰ بلوچستان نے بی بی سی کو دیے ایک انٹرویو میں صوبے میں بڑھتی دہشت گردی کا ذمہ دار بلوچستان لبریشن آرمی اور گذشتہ چند سالوں میں ’ان گروہوں کو خوش کرنے کی حکومتی اور فوج کی پالیسی‘ کو ٹھہرایا ہے، تاہم وہ کہتے ہیں کہ اب ’اس تنظیم سے بات چیت نہیں کی جائے...
مزید پڑھ »
فضائی آلودگی کے اثرات سے پھیپھڑوں کو لڑنے میں مدد فراہم کرنیوالی بہترین غذائیںموجودہ عہد میں فضائی آلودگی اور اسموگ وغیرہ سے پھیپھڑوں کی صحت متاثر ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »
میٹا کے لاک اکاؤنٹس کو بہت تیزی سے ریکور کرنے میں مددگار نئے ٹولز تیارکمپنی کی جانب سے چہرہ شناخت کرنے والے ٹولز کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
یوٹیوب میں ایسی تبدیلی جو ویڈیوز دیکھنے کے تجربے کو بدل دے گیکمپنی کی جانب سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں اس تبدیلی کی آزمائش محدود صارفین میں کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
مصنوعی ذہانت کے سسٹم ماحولیات کے لیے سنگین خطرہ قرارمصنوئی ذہانت کے سسٹم بڑے پیمانے پر کاربن اخراج کر رہے ہیں اور یہ صورت حال بدتر ہوتی جا رہی ہے، محققین
مزید پڑھ »
ویڈیو: خاتون کے اوپر پانی کی ٹنکی آگری، پھر کیا ہوا؟ویڈیو میں دیکھا گیا کہ خاتون گھر کی جانب لوٹ رہی ہوتی ہیں کہ کسی گھر کی چھت سے ان پر پلاسٹک کی ٹینکی آگرتی ہے
مزید پڑھ »