بنگلادیش کے 26 پر 6 آؤٹ پھر 262 بنالیے، جنید خان نے قومی بولرزکی کارکردگی پر سوال اٹھادیا

Cricket خبریں

بنگلادیش کے 26 پر 6 آؤٹ پھر 262 بنالیے، جنید خان نے قومی بولرزکی کارکردگی پر سوال اٹھادیا
Junaid Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

جنید خان کا کہنا تھا کہ ناتجربہ کار بولنگ سائیڈ کے پاس پیس موجود نہیں، کیا یہ پرفارمنس اچھی ہے یا بری؟

پاکستان ویمن ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق فاسٹ بولر جنید خان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے بولرز کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیا۔

راولپنڈی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 262 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جب کہ پاکستان نے تیسرے دن کے کھیل کے اختتام تک دوسری اننگز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 9 رنز بنائے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Junaid Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شکیل خان کی کابینہ سے برطرفی کے بعد پی ٹی آئی میں اختلافات پر عمران خان برہمشکیل خان کی کابینہ سے برطرفی کے بعد پی ٹی آئی میں اختلافات پر عمران خان برہمعمران خان نے شکیل خان کے حق میں بیان دینے والے اراکین قومی اسمبلی عاطف خان اور جنید اکبر کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »

نسیم شاہ کے بیان پر کامران اکمل نے سوال اٹھادیانسیم شاہ کے بیان پر کامران اکمل نے سوال اٹھادیاہوم گراؤنڈ پر پاکستان کو بنگلادیش سے 0-2 سے سیریز جیتنی چاہیے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں اختلافات، عاطف خان اور شیرعلی ارباب پارٹی عہدوں سے فارغپی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں اختلافات، عاطف خان اور شیرعلی ارباب پارٹی عہدوں سے فارغعاطف خان نے برطرف وزیرشکیل خان کے حق میں بیان دیا تھا جب کہ شیرعلی ارباب نے وزیراعلیٰ پر اعتماد سے متعلق اقرار نامے پر دستخط کرنے سے انکار کیا تھا
مزید پڑھ »

اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں تقریباولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں تقریبآرمی چیف نے ارشد ندیم کی کامیابی کو قومی فخر کے طور پر تسلیم کیا
مزید پڑھ »

پاکستان کا تعلیمی نظام انتہائی ناقص، ایک بھی ضلع بہترین درجے میں شامل نہیںپاکستان کا تعلیمی نظام انتہائی ناقص، ایک بھی ضلع بہترین درجے میں شامل نہیںرپورٹ کے مطابق بہترین کارکردگی میں اسلام آباد پہلے نمبر پر ہے جبکہ پست کارکردگی میں مجموعی طور پر ملک بھر کے 77 اضلاع شامل ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوجی ٹینکوں کی مغربی کنارے پر چڑھائی؛ مزید 34 فلسطینی نوجوان شہیداسرائیلی فوجی ٹینکوں کی مغربی کنارے پر چڑھائی؛ مزید 34 فلسطینی نوجوان شہیداسرائیل فوجیوں نے خان یونس کے پناہ گزین کیمپوں پر دھاوا بول دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 15:58:04