درخواست میں الزام لگایا گیا ہےکہ بھارتی چینلز پر بنگلا دیشی ثقافت کے خلاف مواد نوجوانوں پر منفی اثر ڈال رہا ہے
بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی گئی ہے جس میں بھارتی ٹی وی چینلز پر پابندی عائدکرنے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست میں وزارت اطلاعات اور وزارت داخلہ اور بنگلا دیش ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹری کمیشن کے سیکرٹریوں کو نامزد کیا گیا ہے۔بنگلادیش کے صدارتی آفس سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹادی گئیعدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے جسٹس فاطمہ نجیب اور جسٹس سکدر محمود الرازی پر مشتمل بینچ تشکیل دے دیا...
بھارتی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد حکومت کے خاتمےکے بعد سے بھارت اور بنگلادیش کے تعلقات میں تناؤ دیکھا جارہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شراب کو مشروب مشرق کی بوتل میں ڈالنے سے حیثیت بدل نہیں جاتی، سندھ ہائیکورٹسندھ ہائیکورٹ میں کراچی چیمبرآف کامرس کی عمارت کی ملکیت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی
مزید پڑھ »
انتظار پنجوتھہ بازیابی؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایچ ایچ او تھانہ کوہسار کو تحقیقات کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی وکیل انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پیش کی، جس میں تحریک انصاف کی مذموم کوششیں اور مزید نقصان کا مذکر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
وی پی این پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائروی پی این پر پابندی سے سکیورٹی انتظامات اور شہریوں کے بنیادی حقوق میں توازن برقرار نہیں رہا، درخواست گزار
مزید پڑھ »
خالق آپ کا برا نہیں سوچ سکتا، نوجوان اللہ پر اپنا ایمان مضبوط رکھیں: نعمان اعجازحال ہی میں اداکار نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مستردبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 18 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے
مزید پڑھ »