شیخ حسینہ واجد کی حکومت نے اگست میں جماعت اسلامی پر دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہوئے پابندی عائد کردی تھی
/ فوٹو:روئٹرز
حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے جماعت اسلامی اور اس کی طلبہ تنظیم چھاترو شبر کے خلاف دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات ثابت نہیں ہوسکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرارجماعت اسلامی کی جانب سے حکومت پر بات چیت سے فرارکا الزام عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
طلبا نے بنگلادیش کو بچایا، عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر یونس ڈھاکا پہنچنے پر آبدیدہہمیں اب اس آزادی کی حفاظت کرنی ہے، وطن واپس پہنچ کر خوشی محسوس ہو رہی ہے: ڈاکٹر یونس
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان، جڑواں شہروں کے داخلی راستے بلاک، اسکولوں میں تعطیلپنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلسوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے
مزید پڑھ »
حافظ نعیم الرحمان نے 14 روز سے جاری دھرنا مؤخر کرنےکا اعلان کردیادھرنا مؤخر کر رہے ہیں، ختم نہیں کر رہے، حکومت نے معاہدے پر عمل نہ کیا تو دھرنا پھر شروع ہوگا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھ »
بنگلادیشی طلبہ تحریک کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکارحسینہ واجد کے استعفیٰ کے بعد بنگلادیش کے آرمی چیف نے قوم سے اپنے خطاب میں عبوری حکومت کے قیام کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
بنگلادیش: جماعت اسلامی نے ڈھاکا میں 13 سال سے بند اپنا مرکزی دفتر دوبارہ کھول لیا13 سال بعد کھلنے والے مرکزی دفتر میں آج جماعت اسلامی کی مرکزی کمیٹی کی ایک میٹنگ بھی ہوئی۔
مزید پڑھ »