بِگ تھری کا نئی چال: ٹیسٹ کرکٹ میں دو رویہ کا پلان

کرکٹ خبریں

بِگ تھری کا نئی چال: ٹیسٹ کرکٹ میں دو رویہ کا پلان
کرکٹ، ٹیسٹ کرکٹ، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، ٹیسٹ کرکٹ اس
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ مزید ایک اور سائیکل تک جاری رہ سکے گی۔

ٹیسٹ کرکٹ سٹرکچر میں تبدیلی سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ مزید ایک اور سائیکل تک جاری رہ سکے گی: میڈیا رپورٹس—فوٹو: فائل بِگ تھری کی ایک بار پھر سے کرکٹ کی دنیا میں گونج ہے اور ٹیسٹ کرکٹ پر حکمرانی کے لیے جے شاہ نے اب نئی چال چل دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں بورڈ کا ایک دوسرے کے ساتھ بارڈر گواسکر ٹرافی کی طرز پر زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا پلان ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین جے شاہ، کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین مائیک بیئرڈ اور انگلینڈ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامپسن کے درمیان اس ماہ کے آخر

میں ملاقات کا امکان ہے۔ملاقات میں ٹیسٹ کرکٹ کا نیا دو رویہ اسٹرکچر ایجنڈے میں شامل ہے، ٹیسٹ کرکٹ میں دو رویہ کا پلان موجودہ 2027 تک کے ایف ٹی پی کے بعد عمل میں لایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ مزید ایک اور سائیکل تک جاری رہ سکے گی، انگلینڈ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس ڈبلیو ٹی سی پر پہلے ہی تنقید کرچکے ہیں۔کرکٹ کی کچھ سینئر شخصیات نے بھی بہترین ٹیموں کے ایک دوسرے سے زیادہ مقابلوں پر زور دیا ہے۔ دو ڈویژن ٹیسٹ کرکٹ کا پلان 2016 میں آئی سی سی میں زیرِ بحث آیا تھا، 2016 کے پلان کے مطابق 7 ملک ٹاپ ڈویژن جب کہ 5 سیکنڈ رینک میں مقابلہ کریں گے، 2016 میں تب بھارتی کرکٹ بورڈ نے 2 ڈویژن سسٹم کے خلاف ووٹ دیا تھا۔بگ تھری کے درمیان زیادہ کرکٹ سے براڈ کاسٹرز کے بھی مفادات جڑے ہیں، براڈ کاسٹرز بھی چاہتے ہیں کہ تینوں ملکوں کے درمیان زیادہ سے زیادہ میچز ہوں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

کرکٹ، ٹیسٹ کرکٹ، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، ٹیسٹ کرکٹ اس

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مائیکل وان نے ٹیسٹ 5 کے بجائے 4 روز کا کرنے کیلئے آواز بلند کردیمائیکل وان نے ٹیسٹ 5 کے بجائے 4 روز کا کرنے کیلئے آواز بلند کردیٹیسٹ کرکٹ کا ایک روز کم کرنے سے کرکٹ شیڈولنگ میں آسانی ہوگی، 5 کے بجائے ٹیسٹ کو 4 روز کا کرنا وقت کی ضرورت ہے: سابق انگلش کپتان
مزید پڑھ »

سری دیوی، جس کی کمرے میں آمد پر بالی ووڈ کے اسٹارز احترام میں کھڑے ہو گئےسری دیوی، جس کی کمرے میں آمد پر بالی ووڈ کے اسٹارز احترام میں کھڑے ہو گئےچال باز میں ان کے دوہرے کرداروں نے انہیں بہترین اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ دلایا
مزید پڑھ »

جو روٹ نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں نیا تاریخ رقم کردیجو روٹ نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں نیا تاریخ رقم کردیانگریز بیٹسمین جو روٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ کر سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کر لیا۔
مزید پڑھ »

میلبرن ٹیسٹ؛ 10ویں اور 11ویں نمبر کے بلےبازوں نے بھارت کو رلادیامیلبرن ٹیسٹ؛ 10ویں اور 11ویں نمبر کے بلےبازوں نے بھارت کو رلادیاایم سی جی میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ کامیاب رن چیز کرنے کا ریکارڈ 1928 میں بناتھا
مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور حکومت کے مذاکرات میں مثبت رویہتحریک انصاف اور حکومت کے مذاکرات میں مثبت رویہشیخ وقاص اکرم اور خالد حسین مگسی نے مذاکرات میں مثبت رویہ کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »

بھارت چین کے دو نئی کاؤنٹیوں پر شدید احتجاج کرتا ہےبھارت چین کے دو نئی کاؤنٹیوں پر شدید احتجاج کرتا ہےبھارت نے چین کے دو نئی کاؤنٹیوں کے قیام پر شدید احتجاج کیا ہے، جس کا کہنا ہے کہ ان کاؤنٹیوں کا کچھ حصہ لداخ میں آتا ہے، جو بھارتی علاقہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 00:50:49