تحریک انصاف اور حکومت کے مذاکرات میں مثبت رویہ

سیاسی خبریں

تحریک انصاف اور حکومت کے مذاکرات میں مثبت رویہ
مذاکراتتحریک انصافحکومت
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

شیخ وقاص اکرم اور خالد حسین مگسی نے مذاکرات میں مثبت رویہ کا اظہار کیا۔

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ مذاکرات ی نشست ہوئی ہے اور یہ پہلا پراپر موقع تھا جس میں دونوں فریقین کی طرف سے ساری لوگ موجود تھے،ہماری جو بات تھی ہم نے ان کے سامنے رکھ دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میں آپ کو واضح بتا دیتا ہوںکہ 26 تاریخ کو جو شہادتیں ہیں ان کا انصاف جو ہمارے اسیران ہیں جعلی مقدمات میں خصوصاً 26 اور 9 مئی کے حوالے سے ان کوانصاف، ساتھ ہمارے جو مسنگ لوگ ہیں ان کا بھی پتہ چلنا چاہیے کہ کہاں ہے۔ حکومت ی مذاکرات ی ٹیم

کے رکن خالد حسین مگسی نے کہا کہ بہت اچھے ماحول میں بات چیت ہوئی، رویہ مثبت تھا، ایک سوال پر انھوں نے مذاکرات کے حوالے سے پریس ریلیز جاری کر دی گئی ہے، آپ کے پاس نقل آ گئی ہوگی اسی پر ہی ہے، اگلے ہفتے دیکھیں گے ان سے ملاقات کے بعد، ان کے مطالبات کو دیکھا جائے گا، کوئی چیز ناممکن نہیں ہوتی۔ ماہر قانون حافظ احسان احمد نے کہا کہ پاکستان میں جتنے بھی سویلیز کے ملٹری کورٹس کے اندر ٹرائلز ہوتے ہیں وہ فیڈرل گورنمنٹ کی پرمیشن اور اپروول کے ساتھ ہوتے ہیں، اگر ملٹری کورٹس یا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل جو ہے سزائیں دے دیتے ہیں تو اس کی کنفرمیشن کی جو پاور ہے وہ فیڈرل گورنمنٹ اور چیف آف آرمی اسٹاف کے پاس سیکشن 120کے نیچے ہوتی ہے اور اس کے ساتھ پاکستان آرمی ایکٹ کو جو سکیشن 143ہے، اس کے اندر فیڈرل گورنمنٹ اور چیف آف آرمی اسٹاف پارڈن بھی کر سکتے ہیں اور ریمٹ بھی کر سکتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

مذاکرات تحریک انصاف حکومت شیخ وقاص اکرم خالد حسین مگسی انصاف

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکرات اور سول نافرمانی: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان تنشمذاکرات اور سول نافرمانی: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان تنشحکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات کے سلسلے میں پیش رفت، حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل اور تحریک انصاف کی جانب سے سول نافرمانی کی کال کے سلسلے میں تفصیلات.
مزید پڑھ »

مذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغازمذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا ہے جن میں سیاسی ورکروں کی رہائی اور سپریم کورٹ کا جوڈیشل کمیشن ایجنڈے کی سرفہرست آئٹمز ہیں۔
مزید پڑھ »

فوج کا ترجمان: مذاکرات مثبت، انتشاری سیاست کی مذمتفوج کا ترجمان: مذاکرات مثبت، انتشاری سیاست کی مذمتفوج کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں تحریک انصاف کی ’’انتشاری‘‘ طرز سیاست کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا۔
مزید پڑھ »

مذاکرات کی کامیابی کیلئے شرطمذاکرات کی کامیابی کیلئے شرطشہباز شریف حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئےحکومتی اتحاد کے اراکین پر...
مزید پڑھ »

حکومت اورپی ٹی آئی رابطے بحال، مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کی تجویز مان لیحکومت اورپی ٹی آئی رابطے بحال، مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کی تجویز مان لیحکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات بغیر کسی پیشگی شرائط کے ہوں گے، جلد مذاکراتی کمیٹیوں کے اراکین کے نام مشاورت سے دیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان اعلیٰ سطح پر بیک چینل ملاقاتحکومت اور تحریک انصاف کے درمیان اعلیٰ سطح پر بیک چینل ملاقاتاجلاس میں حکومت کے دو اہم نمائندوں (جن میں ایک وزیر اور ایک دوسری شخصیت شامل تھی) نے جبکہ تحریک انصاف کی نمائندگی پارٹی کے ایک اہم رہنما نے شرکت کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:43:47