بچت کرنے کی عادت بہتر نیند کا ذریعہ بن سکتی ہے: نئی تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

بچت کرنے کی عادت بہتر نیند کا ذریعہ بن سکتی ہے: نئی تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

ایک نئی تحقیق کے نتائج سے پتہ چلا ہے کہ پیسہ بچانے کی عادت نیند کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کر سکتی ہے۔ ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ باقاعدگی سے بچت کرنے کی عادت بہتر نیند اور مجموعی طور پر تندرستی میں حصہ ڈال سکتی ہے۔ برسٹل یونیورسٹی کے ماہرین تعلیم کا کہنا ہے کہ بچت کے لیے ماہانہ رقم مختص کرنے کی عادت، چاہے یہ رقم کتنی ہی معمولی کیوں نہ ہو،...

ایک نئی تحقیق کے نتائج سے پتہ چلا ہے کہ پیسہ بچانے کی عادت نیند کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کر سکتی ہے۔

ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ باقاعدگی سے بچت کرنے کی عادت بہتر نیند اور مجموعی طور پر تندرستی میں حصہ ڈال سکتی ہے۔ برسٹل یونیورسٹی کے ماہرین تعلیم کا کہنا ہے کہ بچت کے لیے ماہانہ رقم مختص کرنے کی عادت، چاہے یہ رقم کتنی ہی معمولی کیوں نہ ہو، لوگوں کو آرام دہ نیند لینے اور مستقبل کے بارے میں زیادہ پر امید محسوس کروانے میں مدد دیتی ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے ’بی بی سی‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ کم آمدنی والے افراد بھی جو باقاعدگی سے بچت کرتے ہیں، وہ بھی زندگی اتنی ہی مطمئین گزارنے کا تجربہ کرتے ہیں جتنا کہ زیادہ آمدنی والے افراد، جو بچت بھی نہیں کرتے ہیں۔ متعدد سروے بتاتے ہیں کہ برطانیہ کے ایک چوتھائی نوجوانوں کے پاس 100 پاؤنڈ سے بھی کم بچت ہے جس کے بعد تقریباً دس میں سے چھ افراد نے بچت کی عادت پیدا کر لی ہے۔برسٹل یونیورسٹی کے پرسنل فنانس ریسرچ سینٹر کی رپورٹ میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ باقاعدگی سے کی گئی بچت، یہاں تک کہ تھوڑی مقدار میں بھی مالی اضطراب اور قرض کے مسائل کے خطرے کو کم کرتی ہے، غیر متوقع اخراجات کو سنبھالنے کی صلاحیت کو بڑھا کر زندگی میں اطمینان کا باعث بنتی ہے۔پاکستان کو تیزی سے بڑھتی آبادی کے باعث پانی کی کمی کا سامنا ہے:...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مائیگرین سے متعلق نئی دریافتمائیگرین سے متعلق نئی دریافتیہ دریافت مائیگرین کا علاج کرنے کے لیے نئی ادویات کی راہ ہموار کر سکتی ہے
مزید پڑھ »

سادہ خون کا ٹیسٹ نیند کے مسائل کی پیش گوئی کے لیے مددگار قرارسادہ خون کا ٹیسٹ نیند کے مسائل کی پیش گوئی کے لیے مددگار قرارایک سادہ خون کا ٹیسٹ نیند میں رکاوٹ کے خطرے کی پیش گوئی کرنے میں مدد کرسکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

گرم ہوتے ماحول کے ہماری نیند پر پڑنے والے مضر اثراتگرم ہوتے ماحول کے ہماری نیند پر پڑنے والے مضر اثراتتحقیق میں 47 ہزار سے زائد افراد کی کلائیوں پر بندھی نیند ٹریک کرنے والی پٹیوں سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کا مطالعہ کیا گیا
مزید پڑھ »

کولیسٹرول کی دوا بینائی بچانے میں مددگارکولیسٹرول کی دوا بینائی بچانے میں مددگارکولیسٹرول قابو کرنے والی دوا ذیابیطس کے مریضوں میں آنکھ کی بیماری کو سست کر سکتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

پروسٹیٹ کینسر کی بہتر انداز میں تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈلپروسٹیٹ کینسر کی بہتر انداز میں تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈلمصنوعی ذہانت کا یہ ماڈل پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص اسپتال کے ڈاکٹروں سے بہتر انداز میں کر سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

چہل قدمی کرنے کی عادت آپ کو انتہائی عام تکلیف دہ عارضے سے بچا سکتی ہےچہل قدمی کرنے کی عادت آپ کو انتہائی عام تکلیف دہ عارضے سے بچا سکتی ہےچہل قدمی کو عادت بنانے سے کمر درد سے بچنا ممکن ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:36:35