asthma in children linked to memories lost
محققین نے پایا کہ دمہ کا تعلق بچوں میں یادداشت کے مسائل سے منسلک ہے۔ دمہ کا ابتدائی آغاز بچوں میں یادداشت کی ممکنہ کمی کو مزید خراب کر سکتا۔
محققین نے مزید کہا کہ یہ مطالعہ جو یادداشت اور دمہ میں تعلق کا انکشاف کرتا ہے، اپنی نوعیت کا پہلا مطالعہ ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا-ڈیوس سنٹر فار مائنڈ اینڈ برین میں سائیکالوجی کی پروفیسر اور سینئر محقق سیمونا گیٹی نے کہا کہ یہ مطالعہ بچوں میں علمی دشواری کے ممکنہ وجہ کے طور پر دمہ کے معائنے کی اہمیت کو واضح کرتا ہے۔
گیٹی نے ایک نیوز ریلیز میں مزید کہا کہ ہم تیزی سے آگاہ ہو رہے ہیں کہ دائمی بیماریاں نہ صرف دمہ بلکہ ذیابیطس، دل کی بیماری اور دیگر بھی بچوں کو علمی مشکلات کے خطرے میں ڈال سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ان عوامل کو سمجھنے کی ضرورت ہے جو مذکورہ بالا خطرات کو بڑھا سکتے ہیں یا ان سے بچا سکتے ہیں۔Nov 11, 2024 11:54 AMکراچی میں 60 اور لاہور میں 80 فیصد آلودگی پیٹرول اور ڈیزل جلنے سے بڑھ رہی ہے، سی اے سی کادعویٰخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دمے کا مرض بچوں میں یادداشت کے مسائل کا سبب بن سکتا ہے، تحقیقمطالعے میں سائنس دانوں نے دو برس تک زیر معائنہ رہنے والے 473 بچوں سے حاصل ہونے والے نمونوں کا تجزیہ کیا
مزید پڑھ »
دورۂ آسٹریلیا؛ فخرزمان کا انتخاب دشوار نظر آنے لگافخر زمان گھٹنے میں مسائل کے باعث فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »
’شرح پیدائش اور ہجرت کے باعث سندھ کی آبادی میں اضافہ اور وسائل محدود ہوتے جارہے ہیں‘آبادی میں تیزی سے ہونے والے اضافے کے باعث روزگار کے مواقع، صحت و تعلیمی سہولیات سمیت خوراک اور رہائش جیسے مسائل چیلنج بنتے جارہے ہیں: مراد علی شاہ
مزید پڑھ »
کراچی ہاکس بے: یو اے ای قونصل جنرل نے سبز کچھووں کے سیکڑوں بچے سمندر میں چھوڑدیےٹرٹل بیچ ہاکس بے پر سندھ وائلڈ لائف کے تحت گرین ٹرٹل کے انڈوں سے نکلے سیکڑوں بچوں کو سمندر میں چھوڑنے کی تقریب
مزید پڑھ »
نشہ کرنے والی ماؤں کے بچوں میں کونسے مسائل جنم لے سکتے ہیں؟drug addicted mothers and their children
مزید پڑھ »
کیا چائے نظام ہاضمہ خراب کردیتی ہے؟ حیران کن حقائقنہار منہ چائے پینے سے تیزابیت بڑھتی ہے، جس کی وجہ سے سینے میں جلن، کھانا ہضم ہونے میں مسائل سمیت پیٹ میں گیس بھی ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »