drug addicted mothers and their children
ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ حمل کے دوران چرس جیسی منشیاب کا نشہ کرنا بچے کی نشوونما کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے۔رحمِ مادر میں منشیات کی نمائش کا تعلق ابتدائی بچپن میں بچوں میں سوچنے کی صلاحیت کو کمزور کردیتا ہے۔ محققین نے اپنی رپورٹ جریدے JAMA پیڈیاٹرکس میں شائع کی۔محققین نے پایا کہ نشہ کرنے والی ماؤں کے بچوں میں رویے کے مسائل بھی جنم لیتے ہیں جیسے مستقل مزاجی نہ ہونا، توجہ مرکوز رکھنے میں ناکامی اور جارحانہ رویہ وغیرہ۔اوہائیو کے نیشن وائیڈ چلڈرن اسپتال میں سنٹر فار بائیو بیہیویورل...
کرنے میں ماں کے ساتھ ساتھ بچے کیلئے بھی بہت سے خطرات موجود ہوتے ہیں۔کیم نے مزید کہا کہ کچھ خواتین حمل کے کچھ عام مسائل بشمول متلی، نیند کے مسائل اور تناؤ سے نمٹنے کے لیے منشیات کی طرف راغب ہوتی ہیں جبکہ کسی بھی طبی ماہرین کی جانب سے اس کی تجویز نہیں کی جاتی۔انہوں نے کہا کہ حمل کے دوران ان مسائل سے نمٹنے کے لیے محفوظ اختیارات تلاش کرنے کے لیے صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والے پیشہ ور ماہرین سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ ویڈیو سے متعلق اہم فیچر پر کام جاریصارفین وقت بچانے کے لیے طویل ویڈیوز کو تیز کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں
مزید پڑھ »
دورۂ آسٹریلیا؛ فخرزمان کا انتخاب دشوار نظر آنے لگافخر زمان گھٹنے میں مسائل کے باعث فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »
مردوں کے عالمی مقابلہ حسن میں پہلی بار 25 سالہ احمد پاکستان کی نمائندگی کریں گےمسٹر انٹرنیشل پیجنٹ کے 16 ویں مقابلے میں مختلف ممالک کے امیدوار حصہ لے رہے ہیں جس میں انگلینڈ، لبنان، انڈونیشیا، انڈیا، نائجیریا اور دیگر ممالک شامل ہیں
مزید پڑھ »
جالندھر کا سکول جہاں 120 جڑواں بچے پڑھتے ہیں: ’کلاس سے باہر جاتا ایک ہے، ڈانٹ دوسرے کو پڑتی ہے‘جالندھر میں پنجاب پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں قائم ’پولیس ڈی اے وی سکول‘ میں جڑواں بچوں کی اتنی بڑی تعداد کے باعث اکثر اساتذہ کشمش کا شکار ہوجاتے ہیں۔
مزید پڑھ »
دنیا کا پہلا ائیرپورٹ جسے جدید ٹیکنالوجی سے پاسپورٹ فری بنا دیا گیادنیا میں پہلی بار ایک ائیر پورٹ میں مسافر محض 10 سیکنڈ میں امیگریشن کے تمام مراحل سے گزر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ، 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 60 سے زائد زخمیحملے کے مقام پر بڑی تعداد میں ایمبولینسز موجود ہیں جبکہ زخمیوں کو منتقل کرنے کے لیے ہیلی کاپٹروں کی بھی متواتر پروازیں جاری ہیں۔
مزید پڑھ »