آبادی میں تیزی سے ہونے والے اضافے کے باعث روزگار کے مواقع، صحت و تعلیمی سہولیات سمیت خوراک اور رہائش جیسے مسائل چیلنج بنتے جارہے ہیں: مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 2023 کی ڈیجیٹل مردم شماری میں آبادی کاخطرناک حد تک اضافہ دکھایا گیا ہے۔ پیدائش اورہجرت کی وجہ سے سندھ کی آبادی مسلسل بڑھ رہی ہے اور وسائل محدود ہوتے جارہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آبادی میں اضافے کی شرح 2.55 فیصد ہے جس کے مطابق ملک کی مجموعی آبادی 24 کروڑ 10 ہے جبکہ سندھ کی آبادی ساڑھے 5 کروڑ سے زائد ہے۔ آبادی میں تیزی سے ہونے والے اضافے کے باعث روزگار کے مواقع، صحت و تعلیمی سہولیات سمیت خوراک اور رہائش جیسے مسائل چیلنج بنتے جارہے ہیں۔
Murad Ali Shah Sindh Government
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قبرستان میں فاتحہ خوانی کرکے گھر جانے والا بچہ گاڑی کی ٹکر سے جاں بحقکراچی میں تیز رفتار ڈمپروں اور گاڑیوں کے باعث حادثات میں اضافہ
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں ہر 2 ہزار میں سے ایک شخص جینیٹک ڈس آرڈر کا شکار ہے، ماہر جینیاتپاکستان میں خاندان میں شادیوں کی زیادہ شرح اور محدود جینیاتی سروسز کی فراہمی، جینیٹک کاؤنسلنگ کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی گولہ بارود بنانے والی آرڈیننس فیکٹری میں دھماکا؛ ہلاکتیںبھارتی فوج کی نااہلی اور غیر پیشہ ورانہ رویے کے باعث آرٹلری ایمونیشن کی جگہوں پر آئے روز حادثات ہوتے رہتے ہیں
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی گولہ بارود بنانے والی آرڈیننس فیکٹری میں دھماکا؛ ہلاکتیںبھارتی فوج کی نااہلی اور غیر پیشہ ورانہ رویے کے باعث آرٹلری ایمونیشن کی جگہوں پر آئے روز حادثات ہوتے رہتے ہیں
مزید پڑھ »
بیشتر افراد کی پسندیدہ وہ چیز جو ذیابیطس، دل اور گردوں کے امراض کا شکار بنادیتی ہےدنیا بھر میں سافٹ ڈرنکس کے استعمال کی شرح میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
مزید پڑھ »
وینا ملک نے ’’نفسیات‘‘ میں ڈگری حاصل کرلیوینا ملک نے سائیکالوجی میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی اور ماسٹرز کے امتحانات دیے ہیں
مزید پڑھ »