ٹرٹل بیچ ہاکس بے پر سندھ وائلڈ لائف کے تحت گرین ٹرٹل کے انڈوں سے نکلے سیکڑوں بچوں کو سمندر میں چھوڑنے کی تقریب
متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے ٹرٹل بیچ ہاکس بے پر گرین ٹرٹل کے نوزائیدہ بچوں کو سمندر میں زندگی کے نئے سفر پر روانہ کردیا۔
یو اے ای کے قونصل جنرل کو پاکستان میں افزائش نسل کے لیے آنے والے کچھووں پر ایک تفصیلی دستاویزی فلم دکھائی گئی۔ بعدازاں بخیت عتیق الرومیتی نے انڈے سے نکلے ننھے کچھوے کو سمندر کی لہروں پر زندگی کے نئے سفر پرروانہ کیا۔تقریب میں مختلف اسکولوں کے بچے بھی مدعو تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساحلی علاقے سندھ سے لیکر بلوچستان تک قدرتی حسن سے مالا مال ہیں مگر کچھ رویوں کی وجہ سے ان ساحلوں کا قدرتی حسن گہنا گیا ہے، جس کے لیے فوری اقدامات کی اشد ضرورت ہے، ہاکس بے تفریح کے لیے آنے والوں کو پلاسٹک کے شاپنگ بیگ کو بجائے پھینکنے کے ذمہ داری سے ٹھکانے لگانا ہوگا کیونکہ یہ شاپنگ بیگ گرین ٹرٹلز کے ماحول کو تباہی سے دوچار کررہے ہیں خاص طور پر یہ پاکستان میں افزائش نسل کے لیے آنے والے کچھووں کو مختلف امراض حتیٰ کہ ان کی زندگی کے لیے سنگین خطرہ بن چکے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نورا فتیحی اور سعود قاسمی کی ملاقات، جویریہ سعود نے ویڈیو شیئر کردیبھارتی اداکارہ نے حال ہی میں نیشنل کرکٹ لیگ یو ایس اے کے فائنل میں شرکت کر کے تقریب کی رونق بڑھائی
مزید پڑھ »
کرکٹ کلب کی آڑ میں جعلی دستاویزات پر امریکا جانے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتارشکیل رفیق کو کراچی میں امریکی قونصل خانے کے باہر سے گرفتار کیا گیا، ایف آئی اے
مزید پڑھ »
کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی اے لینے میں دلچسپی لی،تاجر چاہتے ہیں، ایک سال کیلئے پی آئی اے انھیں دی جائے: کامران ٹیسوری
مزید پڑھ »
یو اے ای کےگروپ کا کراچی اور لاہور کے ائیرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ میں دلچسپی کا اظہاریو اے ای گروپ گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ موڈکے تحت کراچی اورلاہور ائیرپورٹس کو لینےمیں دلچسپی رکھتا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
پاکستان اور یو ای اے جوجٹسو کے فروغ کیلئے ملکر کام کریں گےسندھ کے تعلیمی اداروں میں جوجٹسو کی تربیت کا اہتمام کیا جائے گا، معاہدے پر دستخط
مزید پڑھ »
انڈر-19 ایشیاکپ، دورہ یو اے ای کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلانسعد بیگ کی قیادت میں ٹیم دبئی میں 50 اوورز کی سہ فریقی سیریز میں حصہ لے گی
مزید پڑھ »