انڈر-19 ایشیاکپ، دورہ یو اے ای کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

انڈر-19 ایشیاکپ، دورہ یو اے ای کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

سعد بیگ کی قیادت میں ٹیم دبئی میں 50 اوورز کی سہ فریقی سیریز میں حصہ لے گی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 13 نومبر سے 8 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونیوالے 50 اوورز کی سہ فریقی سیریز اور29 نومبر سے شروع ہونے والے ایشیاکپ کیلئے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کا اعلان ہوگیا، پاکستان ٹیم کی قیادت کے فرائض سعد بیگ کو سونپے گئے ہیں۔

انکے علاوہ سعد، علی رضا، ہارون ارشد، محمد ریاض اللہ، نوید احمد خان اور شاہ زیب خان سمیت 6 کھلاڑیوں نے جنوبی افریقہ میں ہونے والے آئی سی سی انڈر-19 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی جبکہ طیب عارف دوسرے کھلاڑی ہیں جو پاکستان انڈر 19 کے لیے کھیل چکے ہیں۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے 120 کھلاڑیوں میں سے 15 رکنی اسکواڈ کو منتخب کرنے کیلئے ٹرائلز اور سلیکشن میچز کا انعقاد کیا تھا۔

سعد بیگ کی قیادت میں ٹیم 50 اوورز کی سہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے، جہاں وہ 13 نومبر کو افتتاحی میچ میں میزبان متحدہ عرب امارات کا مقابلہ کرے گی۔ انڈر-19 ایشیاکپ میں پاکستان کو گروپ اے میں رکھا گیا ہے، جہاں قومی ٹیم ٹورنامنٹ کے اپنے پہلے میچ میں 30 نومبر کو بھارت سے مقابلہ کرے گی، دو اور چار دسمبر کو اس کا مقابلہ متحدہ عرب امارات اور جاپان سے ہوگا۔ سیمی فائنلز چھ دسمبر کو اور فائنل آٹھ دسمبر کو ہوگا۔ کپتان سعد بیگ، عبدالسبحان، علی رضا، فہم الحق، فرحان یوسف، ہارون...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور یو ای اے جوجٹسو کے فروغ کیلئے ملکر کام کریں گےپاکستان اور یو ای اے جوجٹسو کے فروغ کیلئے ملکر کام کریں گےسندھ کے تعلیمی اداروں میں جوجٹسو کی تربیت کا اہتمام کیا جائے گا، معاہدے پر دستخط
مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان، بابر، نسیم اور شاہین ڈراپانگلینڈ کیخلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان، بابر، نسیم اور شاہین ڈراپانگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے سرفراز احمد کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا
مزید پڑھ »

آسٹریلیا نے پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیاآسٹریلیا نے پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیاپاکستان ٹیم دورہ آسٹریلیا میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی
مزید پڑھ »

روس اور پاکستان کے درمیان تعاون کی وسیع استعداد موجود ہے، وزیرِاعظمروس اور پاکستان کے درمیان تعاون کی وسیع استعداد موجود ہے، وزیرِاعظموزیرِاعظم نے روسی وفد کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کیا
مزید پڑھ »

دوسرے ملتان ٹیسٹ اسکواڈ پر مشاورت، سینیئر بیٹر یابولر کو آرام دینے کی تجویز پر غوردوسرے ملتان ٹیسٹ اسکواڈ پر مشاورت، سینیئر بیٹر یابولر کو آرام دینے کی تجویز پر غوردوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم آج فائنل ہوگی تاہم اسکواڈ کا اعلان چیئرمین کی منظوری سے کیا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »

بھارتی ہٹ دھرمی، پاکستان ویمنز نیٹ بال ٹیم ایشین چیمپئن شپ میں شرکت سے محرومبھارتی ہٹ دھرمی، پاکستان ویمنز نیٹ بال ٹیم ایشین چیمپئن شپ میں شرکت سے محرومبھارت نے پاکستان ٹیم کے بغیر ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کر دیا، پاکستان کا شدید احتجاج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:26:24