بچوں کا عالمی دن: غزہ میں ہر 30 منٹ میں ایک بچہ قتل ہورہا ہے

پاکستان خبریں خبریں

بچوں کا عالمی دن: غزہ میں ہر 30 منٹ میں ایک بچہ قتل ہورہا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

سات اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں 17 ہزار 400 بچے شہید اور ہزاروں لاپتا ہوئے ہیں

غزہ اور لبنان میں جاری بچوں کے قتل عام کے دوران اقوام متحدہ کے زیر اہتمام دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق اس وقت غزہ بچوں کیلئے قبرستان میں تبدیل ہوچکا ہے جہاں ہر 30 منٹ میں ایک بچہ قتل ہورہا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ سوڈان میں تشدد سے 50 لاکھ بچے متاثر ہوئے ہیں جس میں پانچ سال سے کم عمر کے دس لاکھ بچے بھی شامل ہیں جو تشدد سے بے گھر ہوئے ہیں۔انہوں نے عالمی رہنماؤں سے مطالبہ کیا کہ وہ بین الاقوامی انسانی قانون اور معاہدوں کے تحت بچوں کی حفاظت اور ان کی ضروریات کو ترجیح دینے کے لیے اپنی ذمہ داریوں کا احترام کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی اور دنیا کا مستقبلڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی اور دنیا کا مستقبلڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت کا آغاز عالمی سیاست میں ایک نیا موڑ ثابت ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »

فلسطینی طلبا کو سہولت دینا کوئی احسان نہیں ہمارا فرض ہے: وزیراعظمفلسطینی طلبا کو سہولت دینا کوئی احسان نہیں ہمارا فرض ہے: وزیراعظمعالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کرانے میں ناکام رہی، ہیگ کی عالمی عدالت کا فیصلہ بھی اسرائیل کو نہیں روک سکا، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

عدم برداشت سے سنگین مسائل پیدا ہو رہے ہیں، رویئے تبدیل کرنا ہوں گے!!عدم برداشت سے سنگین مسائل پیدا ہو رہے ہیں، رویئے تبدیل کرنا ہوں گے!!برداشت کے عالمی دن کے موقع پر شرکاء کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

بچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھبچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھمراد علی شاہ کا بچوں کے خلاف تشدد کی روک تھام کے عالمی دن پر پیغام
مزید پڑھ »

غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں پلاٹون کمانڈر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاکغزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں پلاٹون کمانڈر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاکغزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا
مزید پڑھ »

لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں گزشتہ ماہ ایک ہی دن میں 8 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد آج صیہونی فوج کا دوسرا بڑا جانی نقصان ہوا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:53:23