پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے زیر التواء آڈٹ پیراز پر تفصیلی بریفنگ دی۔ چیئرمین پی اے سی جنید اکبر نے کہا کہ عام انتخابات کے ایک سال بعد قائم ہونے والی پی اے سی کے پاس 36 ہزار آڈٹ پیراز زیر التواء ہیں، پہلے بڑی رقوم کے آڈٹ اعتراضات کو ترجیح دیں گے۔
بڑی رقوم کے آڈٹ اعتراضات کو ترجیح دیں گے،10 فیصد آڈٹ پیراز کی بھی ریکوری کر لیں تو سالانہ بجٹ سے زیادہ ہوگی،جنید اکبرچیئرمین جنید اکبر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے زیر التواء آڈٹ پیراز پر تفصیلی بریفنگ دی۔
چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ پی اے سی 8 فروری کے الیکشن کے ایک سال بعد قائم ہوئی ہے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اداروں کے آڈٹ پر توجہ دے گی، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بڑی رقوم کے آڈٹ پیراز کو ترجیح دے گی، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے پاس 36 ہزار آڈٹ پیراز زیر التواء ہیں۔ ممبر کمیٹی عامر ڈوگر نے تجویز دی کہ پہلے پرانے آڈٹ پیراز کو نمٹایا جانا چاہئے،حکومتی رکن طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ہم مل کر بیک لاگ جلدی ختم کرلیں گے، پی اے سی اس طریقے سے چلے کہ کوئی چیز بار بار ڈسکس نہ ہو۔
PUBLICAACCOUNTS AUDIT PARLIAMENT BUDGET RECOVERY COMMISSION JANIED AKBAR
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈوں کی قیمتوں میں 65 فیصد اضافہ: امریکہ میں چوری کی انوکھی واردات میں ایک لاکھ سے زائد انڈے غائبامریکی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں گذشتہ برس انڈوں کی قیمت میں 65 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا اور صرف دسمبر میں قیمت آٹھ فیصد سے زیادہ بڑھی ہے
مزید پڑھ »
کراچی ماں نے کمسن بچی کو چھٹی منزل سے پھینک کر چھلانگ لگادیاہل محلہ نے گاڑی کے ٹاپ کور کی مدد سے بچی کو بچالیا، ماں بھی تاروں میں الجھ کر گری تو مرنے سے بچ گئی تاہم زخمی ہوگئی
مزید پڑھ »
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پیٹرولیم کے شعبے میں ترقی کے لیے اہم پیشرفتگیس ذخائر کی مد میں دئیے گئے حصص کو 10 فیصد سے بڑھا کر 35 فیصد کردیا گیا
مزید پڑھ »
یو ایس کے وبا سے خطرات: زیمبیا کے مالی وزیر کا اظہارزیمبیا کے مالی وزیر نے امریکہ کی عالمی صحت تنظیم سے نکالنے کا اعلان کرتے ہوئے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ یہ ایسے ملکوں کو نقصان پہنچائے گا جو HIV/AIDS سے زیادہ متاثر ہیں۔ زیمبیا کو امریکی صدر کی مخصوص امداد پروگرام (PEPFAR) سے سالانہ 200 ملین ڈالر سے زیادہ کی امداد ملتی ہے اور 2006ء سے امریکہ نے زیمبیا کو صحت کے نظام کو مضبوط بنانے اور HIV/AIDS سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے 1.7 بلین ڈالر سے بھی زیادہ دیے ہیں۔
مزید پڑھ »
کوثر کاظمی کا کہنا ہے کہ چیلنج کیسے؟کوثر کاظمی نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام اسٹیٹ کرافٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی ان کا بڑا احتجاج آتا ہے جس چیز کی یہ سب سے زیادہ مخالفت کر رہے ہوتے ہیں کسی سیاسی ایجنڈے پہ وہ کامیاب ہو جاتی ہے، آج 6 ججوں کو دیکھ لیں یا صوابی کا جلسہ دیکھیں آپ، اگر وہ جلسہ کامیاب تھاجس کا دعویٰ کیا جا رہا ہے تو پھر آج یا کل جنید اکبر صاحب نے جتنے بھی ان کے ضلعی یا تحصیل سطح پر جو صدور ہیں ان سے رپورٹ طلب کی ہے شرمندگی سے بچنے کے لیے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو تیزی اور ریکوری کا تسلسلپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو دوسرے دن بھی ریکوری اور تیزی کا تسلسل برقرار رہا جس سے انڈیکس کی 1لاکھ 12ہزار اور 1لاکھ 13ہزار پوائنٹس کی دو سطحیں بحال ہوگئیں۔
مزید پڑھ »