پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو تیزی اور ریکوری کا تسلسل

Finance خبریں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو تیزی اور ریکوری کا تسلسل
CAPITAL MARKETPAKISTAN STOCK EXCHANGETRADING
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو دوسرے دن بھی ریکوری اور تیزی کا تسلسل برقرار رہا جس سے انڈیکس کی 1لاکھ 12ہزار اور 1لاکھ 13ہزار پوائنٹس کی دو سطحیں بحال ہوگئیں۔

منگل کو دوسرے دن بھی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو دوسرے دن بھی ریکوری اور تیزی کا تسلسل برقرار رہا جس سے انڈیکس کی 1لاکھ 12ہزار اور 1لاکھ 13ہزار پوائنٹس کی دو سطحیں بحال ہوگئیں۔ تیزی کے سبب 59.

06فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں 1کھرب 73ارب 12 کروڑ 57لاکھ 99ہزار 487روپے کا اضافہ ہوگیا۔ کاروباری دورانیے میں ایک موقع پر 456پوائنٹس کی مندی بھی ہوئی تاہم اس دوران سیمنٹ اسٹیل آئل اینڈ گیس سیکٹر میں مختصر المدت سرمایہ کاری سے مارکیٹ کا گراف بلندی کی جانب گامزن ہوا جس سے ایک موقع پر 1856پوائنٹس کی تیزی بھی رونما ہوئی لیکن اختتامی لمحات میں دوبارہ پرافٹ ٹیکنگ سے تیزی کی مذکورہ شرح میں کمی واقع ہوئی۔ نتیجتا کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 1632.41پوائنٹس کے محدود اضافے سے 113010.38 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، کے ایس ای 30 انڈیکس 596.78 پوائنٹس کے اضافے سے 35394.08پوائنٹس، کے ایس ای آل شئیر انڈیکس 869.29پوائنٹس کے اضافے سے 70026.32پوائنٹس اور کے ایم آئی 30انڈیکس 3820.34پوائنٹس کے اضافے سے 170521.50 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری حجم پیر کی نسبت 17.28فیصد زائد رہا اور مجموعی طور پر 48کروڑ 69لاکھ 35ہزار حصص کے سودے ہوئے جبکہ کاروباری سرگرمیوں کا دائرہ کار 447 کمپنیوں کے حصص تک محدود رہا جن میں 264 کے بھاو میں اضافہ 117 کے داموں میں کمی اور 66 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ جن کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ان میں یونی لیور پاکستان فوڈز کے بھاو 183.14 روپے بڑھ کر 23415.42روپے اور سفائر ٹیکسٹائل ملز کے بھاو 34.32روپے بڑھ کر 1200روپے ہوگئے جبکہ رفحان میظ پراڈکٹس بھاو 124.95روپے گھٹ کر 9365.05روپے اور فلپس موریس پاکستان کے بھاو 20.87روپے گھٹ کر 661.61روپے ہوگئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

CAPITAL MARKET PAKISTAN STOCK EXCHANGE TRADING INDEX

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے ایک اور آئی پی پی کے ساتھ سیٹلمنٹ ایگریمنٹ کے تحت پاور معاہدہ ختم کردیاحکومت نے ایک اور آئی پی پی کے ساتھ سیٹلمنٹ ایگریمنٹ کے تحت پاور معاہدہ ختم کردیامیسرز روش پاکستان پاور لمیٹڈ نے حکومت سے پاور پرچیز معاہدہ ختم کرنے کی اطلاع سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو آگاہ کردیا
مزید پڑھ »

پاکستان میں منگل اور بدھ کو بارش اور تیز ہواؤں کا امکانپاکستان میں منگل اور بدھ کو بارش اور تیز ہواؤں کا امکاناسلام آباد، راولپنڈی اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں منگل رات اور بدھ کو بارش اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

او جی ڈی سی ایل کا خام تیل کے ذخائر کی پیداوار میں اضافے کا اعلاناو جی ڈی سی ایل کا خام تیل کے ذخائر کی پیداوار میں اضافے کا اعلانپیداوار میں اضافے سے متعلق تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو فراہم کردی گئیں
مزید پڑھ »

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار کے حوالے سے بڑی خوشخبریملک میں تیل و گیس کی پیداوار کے حوالے سے بڑی خوشخبریپیداوار میں اضافے سے متعلق تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو فراہم کردی گئیں
مزید پڑھ »

ایلون مسک کا سلامی دینے کا متناع انداز، ایکس کے لنکس پر پابندی عائدایلون مسک کا سلامی دینے کا متناع انداز، ایکس کے لنکس پر پابندی عائدایکس تیزی سے نفرت انگیز، زہریلا اور انتہا پسند ہوتا جارہا ہے، صارف
مزید پڑھ »

پاکستان بزنس کونسل دبئی، پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزمپاکستان بزنس کونسل دبئی، پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزمپاکستان بزنس کونسل دبئی نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور ثقافتی تبادلے میں مشترکہ کوششوں کے ذریعے موجودہ تعلقات کو مضبوط بنانے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:31:32