ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پیٹرولیم کے شعبے میں ترقی کے لیے اہم پیشرفت

پاکستان خبریں خبریں

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پیٹرولیم کے شعبے میں ترقی کے لیے اہم پیشرفت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

گیس ذخائر کی مد میں دئیے گئے حصص کو 10 فیصد سے بڑھا کر 35 فیصد کردیا گیا

اسپشل انویسٹمنٹ کونسل کے تعاون سے پیٹرولیم کمپنیوں کے حصص فروخت کے تناسب میں اضافے کے لیے موثر اقدامات کیے گئے ہیں۔

ایس آئی ایف سی کی سفارشات کے مطابق نئے گیس کے ذخائرکی فروخت کے قوانین میں نرمی کردی گئی۔ ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں کو گیس ذخائر کی مد میں دیے گئے حصص کو 10 فیصد سے بڑھا کر35 فیصد کر دیا گیا ہے۔ کمپنیوں کو گیس کی بروقت ترسیل کے لیے سوئی گیس نیٹ ورک کا استعمال یا اپنی پائپ لائن بچھانے کی اجازت دی گئی ہے۔ فیصلے کا بنیادی مقصد گیس کے ذخائر کا بہترین استعمال اور نجی شعبے کی ترقی کے لیے شفافیت اور یکساں مواقع فراہم کرنا ہے۔ نجی کمپنیوں کو گیس کی فروخت سے مارکیٹ کی مجموعی طلب کو پورا کیے جا نے کے ساتھ ساتھ گردشی قرضوں میں کمی متوقع ہے۔Jan 30, 2025 05:14 PMپاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !پی ایف یو جے کی کال پر متنازعہ پیکا ایکٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر نے آئندہ بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سمیت تجاویز طلب کرلیںایف بی آر نے آئندہ بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سمیت تجاویز طلب کرلیںایف بی آر نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سمیت دیگر اہم اقدامات کے لیے اسٹیک ہولڈرز سے تجاویز طلب کی ہیں۔
مزید پڑھ »

سندھ میں سرکاری لائن سے تیل چوری کیس میں سی ٹی ڈی نے ایف آئی اے کو خط لکھاسندھ میں سرکاری لائن سے تیل چوری کیس میں سی ٹی ڈی نے ایف آئی اے کو خط لکھاکراچی: سندھ میں سرکاری لائن سے تیل چوری کیس میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے لیے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے ایف آئی اے کو لکھےگئے خط میں کہا گیا ہے کہ ملوث ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کی جائے، ملزمان سرکاری آئل لائن سے تیل چوری کرکے فروخت میں ملوث ہیں۔ سی ٹی ڈی نے ملزمان کا مکمل ریکارڈ ایف آئی اے کو ارسال کیا ہے۔ خط کے مطابق ملزمان کے خلاف سندھ میں 5 برس کے دوران 23 مقدمات درج ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

او آئی سی رکن ممالک کے مابین سائنس، ٹیکنالوجی اور تعلیم میں تعاون کو مضبوط بنانے کا اعادہاو آئی سی رکن ممالک کے مابین سائنس، ٹیکنالوجی اور تعلیم میں تعاون کو مضبوط بنانے کا اعادہتعاون کو مضبوط بنانے کا اعادہ CCoE کے اجلاس اور او آئی سی وفد کے دورے کے اختتام پر جاری اعلامیے میں کیا گیا
مزید پڑھ »

آئی سی سی وفد نے چیمپیئنز ٹرافی کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیاآئی سی سی وفد نے چیمپیئنز ٹرافی کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیاآئی سی سی کے 5 رکنی وفد نے چیمپیئنز ٹرافی کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور سہولتوں کا دورہ کیا۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی 2025: کھلاڑیوں کے نام جمع کرنے کی تاریخچیمپئنز ٹرافی 2025: کھلاڑیوں کے نام جمع کرنے کی تاریخآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شریک ٹیموں کو کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کے پاس جمع کرانے کی تاریخ 12 جنوری تک مقرر کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں 2 شیر خوار بچوں میں کورونا جیسی علامات والے وائرس کی تشخیصبھارت میں 2 شیر خوار بچوں میں کورونا جیسی علامات والے وائرس کی تشخیصسانس سے متعلقہ متعدی بیماریوں کی نگرانی کے لیے آئی سی ایم آر کی جاری کوششوں کے دوران دونوں کیسوں کی تشخیص کی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 03:51:52