بھارت: آ سمانی بجلی سے ایک شخص ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

بھارت: آ سمانی بجلی سے ایک شخص ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

بھارت: آ سمانی بجلی سے ایک شخص ہلاک ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ بھارت کی جنوبی ریاست تلنگانہ کے ضلع گاندھاری منڈل میں پیش آیا جہاں بے موسم بارش اور آسمانی بجلی نے کسانوں کی زندگی کو مزید اجیرن کردیا۔

گاندگاری منڈل میں آسمانی بجلی گری تو اس کی زد میں آکر باپ موقع پر ہلاک ہوگی جبکہ بیٹا جھلس گیا، حادثے کے فوری بعد جائے وقوعہ پر موجود افراد نے باپ بیٹا کو قریبی اسپتال منتقل جہاں ڈاکٹروں نے باپ کی موت کی تصدیق کی جبکہ بیٹے کا علاج جاری ہے۔ بے موسم بارش نے بھارتی ریاست مختلف اضلاع جس میں کاماریڈی، راجناسرسلہ، جگتیال، پداپلی، نظام آباد کو متاثر کیا ہے، رپورٹ کے مطابق مذکورہ علاقوں میں بارش کے باعث اجناس بھی گیلی ہوگئیں جو جسے خراب ہونے سے بچانا ناممکن ہے۔

مقامی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ کسانوں کی جانب سے یہ اجناس حکومت کی فروخت کی جانی تھیں جس کے تر ہونے کے باعث کسانوں کو شدید نقصان کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق تلنگانہ ریاست کے دیگر اضلاع میں بجلی گرنے سے 45 سالہ شخص سرینواس اور 42 سالہ خاتون بھی ہلاک ہوئیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے دنیا بھر میں ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد ہلاککورونا سے دنیا بھر میں ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد ہلاکدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 لاکھ 7 ہزار 339 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 65 ہزار 69 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »

کرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں کیسز کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوزکرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں کیسز کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوزکرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں کیسز کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوز CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic CoronaVirusInAmerica CoronaCases StateDept State_SCA WHO
مزید پڑھ »

ایران، افغانستان اور بھارت سے آنیوالوں کو دو دن قرنطینہ میں رکھا جائے گا: معید یوسفایران، افغانستان اور بھارت سے آنیوالوں کو دو دن قرنطینہ میں رکھا جائے گا: معید یوسفاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ تینوں سرحدوں (ایران، افغانستان اور بھارت) سے آنیوالوں کو دو دن قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔
مزید پڑھ »

بھارت سے آئی دو خواتین میں کورونا وائرس کی تشخیص - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا سے ہلاک 80 فیصد افراد دیگر بیماریوں کا شکار تھے، معید یوسف - Pakistan - Dawn Newsکورونا سے ہلاک 80 فیصد افراد دیگر بیماریوں کا شکار تھے، معید یوسف - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 00:40:38