بھارت میں نایاب نسل کا کچھوا دریافت

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں نایاب نسل کا کچھوا دریافت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

بھارت میں نایاب نسل کا کچھوا دریافت ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق بھارت کے بالاشور ڈسٹرکٹ کے سجن پور گاوں میں واقع جنگلات میں یہ نایاب نسل کا کچھوا پایا گیا، جسے محکمہ جنگلی حیات نے ریسکیو کرلیا۔

محکمہ جنگلی حیات کے افسر شوشنتا نندا کا کہنا ہے کہ یہ انتہائی نایاب نسل کا کچھوا ہے جو آج تک دنیا میں کہیں نہیں دیکھا گیا۔ بھارت افسر کا کہنا تھا کہ اس کچھوے کا شیل اور پورا جسم زرد رنگ کا ہے، میں نے اس سے قبل ایسا کچھوا کبھی نہیں دیکھا۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی محکمہ جنگلی حیات نے زرد رنگ کے کچھوے کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: 3 بنگلہ دیشیوں کا قتل، نیپالی باشندے کا سرمونڈ دیا گیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارت: 3 بنگلہ دیشیوں کا قتل، نیپالی باشندے کا سرمونڈ دیا گیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارت کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا عالمی مرکز قراربھارت کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا عالمی مرکز قراربھارت کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا عالمی مرکز قرار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بھارت کو کورونا وائرس کا نیا عالمی مرکز کیوں قرار دیا گیا ہے؟بھارت کو کورونا وائرس کا نیا عالمی مرکز کیوں قرار دیا گیا ہے؟نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کو کورونا وائرس کا نیا عالمی مرکز قراردے دیا گیاہے۔ بھارت کوہر 20دن بعد متاثرین کی تعداد دگنی ہوجانے کی وجہ سے کورونا کو
مزید پڑھ »

بھارت: شادی کی سائٹ کے ذریعے متعدد خواتین سے لاکھوں روپے کا فراڈبھارت: شادی کی سائٹ کے ذریعے متعدد خواتین سے لاکھوں روپے کا فراڈمہیش عرف جگناتھ رشتوں کی سائٹ کے ذریعے خواتین سے رابطے میں آتا اور ان سے لاکھوں روپے ہڑپ لیتا۔ پولیس کے مطابق وہ خواتین کو اپنی امارت کا یقین دلاتا۔
مزید پڑھ »

کھوکھرا پار پولیس نے نایاب نسل کے چار قیمتی ہرن سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادیکھوکھرا پار پولیس نے نایاب نسل کے چار قیمتی ہرن سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادیعمرکوٹ(سید ریحان شبیر)کھوکھراپار پولیس نے نایاب نسل کے چار قیمتی  ہرن سملنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی ، کھوکھراپار پولیس نے  چیک پوسٹ پر چیکنگ کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 13:50:48