بھارتی گلوکارہ کا مودی مخالف گانا جاری

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی گلوکارہ کا مودی مخالف گانا جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بھارتی گلوکارہ کا مودی مخالف گانا جاری تفصیلات جانئے: DailyJang

بھارتی خاتون ریپر ہارڈ کور نے ایک گانا جاری کیا ہے جس کے بول بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف جاتے ہیں۔

’کشمیر ٹو خالصتان‘ کے عنوان سے ریپ گانے میں بھارت کے زیر انتظام کشمیر اور بھارت میں سکھوں پر انسانی حقوق کی پامالیوں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔اس سے قبل گلوکارہ نے ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی ،جس میں بھارتی وزیر اعظم مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کو نازیبا الفاظ کہے گئے تھے۔ کرتار پور راہداری کھولنے پر ہارڈ کور نے وزیراعظم پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ بھی کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی گلوکارہ کا بھارتی وزیراعظم کے خلاف گانا جاریبھارتی گلوکارہ کا بھارتی وزیراعظم کے خلاف گانا جاریبھارت کی خاتون ریپر ہارڈ کور نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے گانا جاری کردیا
مزید پڑھ »

گلوکار سجاد علی کا نیا گانا پردیسیوں کے نامگلوکار سجاد علی کا نیا گانا پردیسیوں کے نامگلوکار سجاد علی کا نیا گانا پردیسیوں کے نام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سجاد علی کا نیا گانا ’پردیسیوں‘ کے نامسجاد علی کا نیا گانا ’پردیسیوں‘ کے نامپاکستان میوزک انڈسٹری کے صف اول کے گلوکار سجاد علی نے اپنا نیا گانا ’پردیسیوں‘ کے نام کردیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 نوجوان شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 نوجوان شہید - ایکسپریس اردوسرچ آپریشن کے دوران خواتین کی بیحرمتی، بزرگوں کی تذلیل،بچوں کو ڈرایا دھمکایا گیا اور 4 نوجوانوں کو گرفتارکیا گیا
مزید پڑھ »

بھارتی شخص سے ساڑھے 7 کلو وزنی گردہ نکال دیا گیا - World - Dawn Newsبھارتی شخص سے ساڑھے 7 کلو وزنی گردہ نکال دیا گیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

مجھ سے یہ عادت بھی گوگل نے چھین لی بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا نیا بیان ...مجھ سے یہ عادت بھی گوگل نے چھین لی بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا نیا بیان ...' مجھ سے یہ عادت بھی گوگل نے چھین لی ' بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا نیا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:35:59