بھارتی شخص سے ساڑھے 7 کلو وزنی گردہ نکال دیا گیا - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی شخص سے ساڑھے 7 کلو وزنی گردہ نکال دیا گیا - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

گردے کا وزن 2 نومولود بچوں کے برابر تھا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ایک ہسپتال کے ڈاکٹروں نے گردوں کے مرض میں مبتلا ایک شخص کا 7 کلو 400 گرام وزنی گردہ نکال دیا۔بھارتی اخبار ’ٹائمز آف انڈیا‘ کےنئی دہلی کے شری گنگا رام ہسپتال کے یورولاجی ماہر ڈاکٹر سچن کٹوریا نے دعویٰ کیا کہ مریض کے جسم سے نکالا گیا گردہ کسی بھی جسم سے نکالا گیا دنیا کا بڑا گردہ ہے۔

ڈاکٹرز کے مطابق متاثرہ شخص کے جسم سے نکالے گئے گردے کا وزن تقریبا 2 نوزائدہ بچوں کے برابر تھا اور یہ دنیا میں کہیں بھی مریض کےجسم سے الگ کیا گیا سب سے بڑا گردہ ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ جس 56 سالہ شخص کے جسم سے تقریبا ساڑھے 7 کلو وزنی گردہ نکالا گیا اب اس کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے اور انہیں امید ہے کہ اب وہ دیگر مسائل کا شکار نہیں ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرایہ لینے سے انکار پر پاکستانی کرکٹرز نے بھارتی ڈرائیور کیساتھ کیا کِیا؟کرایہ لینے سے انکار پر پاکستانی کرکٹرز نے بھارتی ڈرائیور کیساتھ کیا کِیا؟میچ تو نہ جیتا مگر دل جیت لئے۔۔۔ خاتون کمنٹیٹر نے پاکستانی کھلاڑیوں کی دریا دلی سب کو بتادی۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvsAUS
مزید پڑھ »

مجھ سے یہ عادت بھی گوگل نے چھین لی بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا نیا بیان ...مجھ سے یہ عادت بھی گوگل نے چھین لی بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا نیا بیان ...' مجھ سے یہ عادت بھی گوگل نے چھین لی ' بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا نیا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »

پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کیلئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیےپاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کیلئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیےنیویارک: سلامتی کونسل میں اصلاحاتی عمل سے متعلق مباحثے کے دوران پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کے لیے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیے۔
مزید پڑھ »

کشمیر : بھارتی مظالم بدستور برقرار، کرفیو کا 114واں روز،نظام زندگی مفلوجکشمیر : بھارتی مظالم بدستور برقرار، کرفیو کا 114واں روز،نظام زندگی مفلوجکشمیر : بھارتی مظالم بدستور برقرار، کرفیو کا 114واں روز،نظام زندگی مفلوج Kashmir Still LockDown PMOIndia UN_News_Centre UN_Radio MoIB_Official MirwaizKashmir AntonioGuterres pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

5 پاکستانی کرکٹرز اور بھارتی ٹیکسی ڈرائیور کی جذبہ خیرسگالی کی داستاں - Sport - Dawn News5 پاکستانی کرکٹرز اور بھارتی ٹیکسی ڈرائیور کی جذبہ خیرسگالی کی داستاں - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

82 سالہ بھارتی شہری کو واہگہ بارڈر پر ویزا جاری - ایکسپریس اردو82 سالہ بھارتی شہری کو واہگہ بارڈر پر ویزا جاری - ایکسپریس اردوپاکستان اوربھارت کے مابین 2013 میں بزرگ شہریوں کو بارڈرآمدپرویزاجاری کئے جانے کا معاہدہ ہواتھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:57:00