بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشیں: 16 افراد ہلاک

Gujrat خبریں

بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشیں: 16 افراد ہلاک
River
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

گجرات میں غیر معمولی بارشیں ہو رہی ہیں جس دوران دریاؤں کی سطح میں بھی خطرناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے: بھارتی میڈیا

/ فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا

بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشوں کے باعث دریاؤں میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا جب کہ مختلف واقعات میں 2 روز کے دوران 16افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گجرات میں غیر معمولی بارشیں ہو رہی ہیں جس دوران دریاؤں کی سطح میں بھی خطرناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، پانی کی سطح میں خطرناک اضافے کے بعد ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور ریسکیو آپریشن میں مدد کیلئے فوج طلب کرلی گئی ہے۔گجرات کے کچھ اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 200 سے 350 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی: بھارتی میڈیا

دوسری جانب ریاستی علاقے بڑودہ، جام نگر اور موربی کے رہائشی علاقوں میں ہر طرف پانی بھرگیا ہے، متاثرہ علاقوں میں گھر اور گاڑیاں کئی فٹ پانی میں ڈوب گئےہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف واقعات میں 2 روز کے دوران 16افراد ہلاک ہوگئے اور 30 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے، بارش سے متاثرہ علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے جس کے باعث تعلیمی ادارے بند اور ٹرین سروس بھی متاثرہیں۔موسمیاتی تجزیہ کاروں کے مطابق جس سسٹم کے تحت کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں بارشیں ہو رہی ہے وہ بھارتی گجرات سے ہی آرہا ہے۔برطانیہ: 96 سالہ خاتون کا گاڑی کی ٹکر سے 76 سالہ خاتون کو ہلاک کرنے کا اعتراف، معمر ترین مجرم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

River

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشوں سے 3 افراد ہلاک، ہزاروں افراد کی نکل مکانیبھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشوں سے 3 افراد ہلاک، ہزاروں افراد کی نکل مکانیگجرات کے کچھ اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 200 سے 350 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

بھارت میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 28 افراد ہلاکبھارت میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 28 افراد ہلاکبھارتی پنجاب میں ایک گاڑی تیز بہاؤ والی ندی میں بہہ گئی جس سے 9 افراد ہلاک ہوئے
مزید پڑھ »

بنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلانبنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلانطلبہ کوٹا مخالف مظاہروں میں ہلاک افراد کے لیے انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »

بنگلادیش میں مظاہروں کے دوران 600 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہبنگلادیش میں مظاہروں کے دوران 600 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہرپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 400 ہلاکتیں 16 جولائی سے 4 اگست کے درمیان ہوئی جبکہ 5 سے 6 اگست کے درمیان مزید 250 افراد ہلاک ہوئے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں کل سے اب تک سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟کراچی میں کل سے اب تک سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟جس سسٹم کے تحت کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں میں بارش ہورہی ہے، وہ بھارتی گجرات سے آرہا ہے
مزید پڑھ »

بھارت: ہیڈ ماسٹر کی طالبات کے سامنے مبینہ نازیبا حرکات، مظاہرین نے اسکول کو آگ لگا دیبھارت: ہیڈ ماسٹر کی طالبات کے سامنے مبینہ نازیبا حرکات، مظاہرین نے اسکول کو آگ لگا دییہ واقعہ بھارتی ریاست آسام میں پیش آیا جہاں ہیڈ ماسٹر اسکول میں طالبہ کو فحش مواد دیکھنے پر مجبور کرنے کے ساتھ ساتھ اسے ہراساں بھی کرتا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 02:06:50