بھارت میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 28 افراد ہلاک

Torrential Rain خبریں

بھارت میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 28 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

بھارتی پنجاب میں ایک گاڑی تیز بہاؤ والی ندی میں بہہ گئی جس سے 9 افراد ہلاک ہوئے

بھارتی میڈیا کے مطابق چند دنوں سے جاری طوفانی بارشوں کے باعث شمالی اور شمال مغربی بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ اور گھرگرنے سمیت دیگر واقعات میں 28 افراد کی ہلاکت ہوئی جب کہ کچھ علاقوں میں سیلابی صورتحال کا بھی سامنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بارشوں سے سب سے زیادہ ہلاکتیں ریاست راجستھان میں ہوئیں جہاں 16 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ صرف اتوار والے دن 14 لوگوں کی ہلاکت ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی پنجاب میں بھی بارشوں کے باعث ندی کے تیز بہاؤ میں ایک گاڑی بہہ گئی جس سے 9 افراد ہلاک ہوئے جن میں سے 8 کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا جب کہ 2 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ ریاست ہماچل پردیش میں بارشوں اور سیلاب سے 3 لڑکیاں جاں بحق ہوگئیں جبکہ بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کے باعث 200 سے زائد سڑکیں بند ہیں۔ خبر کے مطابق ریاست ہریانہ میں بھی طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، ہریانہ کے یامونہ نگر ضلع میں بارشوں کے باعث دریا کا بند ٹوٹ گیا جس سے کئی گاؤں ڈوب گئے جب کہ فصلیں بھی زیر آب آگئیں جس کے بعد حکام نے ڈیزاسٹر رسپانس فورس کو طلب کرلیا۔دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کرنیکا اختیار ختم کرنے سے انتخابی عمل متنازع ہو گا: جسٹس عقیل کا اختلافی نوٹ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں طوفانی بارشوں کے بعد پل ٹوٹ گیا، 11 افراد ہلاکچین میں طوفانی بارشوں کے بعد پل ٹوٹ گیا، 11 افراد ہلاکپل ٹوٹنے سے لاپتا 30 افراد کی تلاش جاری ہے، حکام
مزید پڑھ »

بھارت: کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی،41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہبھارت: کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی،41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہلینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی مکانات، دکانیں اور گاڑیاں ملبے تلے دب گئی، پل بھی بہہ گیا، سینکڑوں افراد پھنس گئے
مزید پڑھ »

بھارت نے زمبابوے کیخلاف ٹی 20 سیریز جیت لیبھارت نے زمبابوے کیخلاف ٹی 20 سیریز جیت لیبھارت نے چوتھے ٹی 20 میں میزبان ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دی
مزید پڑھ »

ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران 104 افراد جاں بحقملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران 104 افراد جاں بحقملک بھر میں بارشوں سے 206 افراد زخمی ہوئے، گھروں کو نقصان پہنچا اور مویشی بھی ہلاک ہوئیں، رپورٹ
مزید پڑھ »

تائیوان میں سمندری طوفان گیمی سے تباہی، کارگو جہاز ڈوب گیا، متعدد افراد ہلاک و لاپتہتائیوان میں سمندری طوفان گیمی سے تباہی، کارگو جہاز ڈوب گیا، متعدد افراد ہلاک و لاپتہتائیوان میں مسلسل دوسرے روز اسکول، دفاتر اور کاروبار بند جبکہ ٹرین سروس معطل ہے، تمام ڈومیسٹک اور بین الاقوامی پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں
مزید پڑھ »

بنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلانبنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلانطلبہ کوٹا مخالف مظاہروں میں ہلاک افراد کے لیے انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 03:03:31