چین میں طوفانی بارشوں کے بعد پل ٹوٹ گیا، 11 افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

چین میں طوفانی بارشوں کے بعد پل ٹوٹ گیا، 11 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پل ٹوٹنے سے لاپتا 30 افراد کی تلاش جاری ہے، حکام

دبئی سے آنیوالے مسافروں سے بڑی تعداد میں آئی فونز اور لیپ ٹاپ برآمدتاثر ہےججز کو ڈرانے کے لیے مارشل لا کی باتیں ہورہی ہیں، فواد چوہدریکراچی سمیت ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیش گوئیاسلام آباد کے اسکولوں میں شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہویمن فٹبالر کا اچانک انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلانجلاؤ، گھیراؤ کیس میں فواد چوہدری سمیت دیگر کی ضمانت میں توسیعامریکی رکن کانگریس اور پاکستان کاکس کی سربراہ شیلا جیکسن انتقال کرگئیںچین میں پل ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک...

چینی میڈیا کے مطابق پل ٹوٹنے کا واقعہ چین کے شمالی صوبے شینشی میں پیش آیا۔ پل ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہوگئے۔ چینی حکام کے مطابق پورا علاقہ گزشتہ کئی روز سے مسلسل بارشوں کی لپیٹ میں ہے۔ پل طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث منہدم ہوا۔ پل ٹوٹنے سے لاپتا افراد کی تلاش کا کام جاری ہے تاہم خراب موسم کے باعث ریسکیو آپریشن میں دشواری کا سامنا ہے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں مواصلات اور بجلی کا نظام معطل ہے۔ٹی ٹی پی سربراہ کی پاکستان میں دہشت گردی سے متعلق ہوشربا گفتگو منظر عام پر آگئیٹی ایل پی سے مذاکرات کامیاب، حکومت کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہخبروں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہکشمیر، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہگجرات، جہلم اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا
مزید پڑھ »

بنگلادیش: کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج میں آج 70 سے زائد افراد ہلاک، مجموعی تعداد 105 ہوگئیبنگلادیش: کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج میں آج 70 سے زائد افراد ہلاک، مجموعی تعداد 105 ہوگئیجمعے کے روز ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں کم و بیش 75 افراد ہلاک ہوئے، صرف ڈھاکا شہر میں 52 افراد کی ہلاکتیں ہوئیں۔
مزید پڑھ »

میکسیکو میں بارش کے بعد شہری علاقے میں سیکڑوں مگر مچھ داخل ہوگئےمیکسیکو سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن)میکسیکو کے شمالی علاقے میں طوفانی بارشوں کے بعد سیکڑوں مگر مچھ شہری علاقوں میں داخل ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ سے جاری بارشوں کے بعد سے اب تک  تقریباً 200 مگر مچھ مختلف علاقوں میں داخل ہوئے، جنہیں پکڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں نے ساحلی جھیلوں میں پانی کی...
مزید پڑھ »

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں کچی شراب پینے سے اموات کی تعداد 47 ہوگئیبھارتی ریاست تامل ناڈو میں کچی شراب پینے سے اموات کی تعداد 47 ہوگئیکچی شراب پینے سے متعدد افراد کی حالت خراب ہونے کا واقعہ بدھ کے روز پیش آیا جس کے بعد تقریباً 150 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں برکھارُت،گرمی کی چھٹی،نشیبی علاقےزیرآب،الرٹ جاریمون سون بارشوں کا دھواں دھار سپیل جاری ہے، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ وفاقی دار الحکومت میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا، ممکنہ طغیانی، سیلاب کے خطرے کے باعث ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، رات...
مزید پڑھ »

بھارت میں آسمانی بجلی قہر بن کر ٹوٹ پڑی؛ 29 افراد ہلاک اور 18 طالبعلم زخمیبھارت میں آسمانی بجلی قہر بن کر ٹوٹ پڑی؛ 29 افراد ہلاک اور 18 طالبعلم زخمیرواں ماہ میں بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 سے تجاوز کرگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 02:10:45