میکسیکو میں بارش کے بعد شہری علاقے میں سیکڑوں مگر مچھ داخل ہوگئے

پاکستان خبریں خبریں

میکسیکو میں بارش کے بعد شہری علاقے میں سیکڑوں مگر مچھ داخل ہوگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

میکسیکو سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن)میکسیکو کے شمالی علاقے میں طوفانی بارشوں کے بعد سیکڑوں مگر مچھ شہری علاقوں میں داخل ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ سے جاری بارشوں کے بعد سے اب تک  تقریباً 200 مگر مچھ مختلف علاقوں میں داخل ہوئے، جنہیں پکڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں نے ساحلی جھیلوں میں پانی کی...

معروف برازیلین ماڈل نے اپنے بے وفا بوائے فرینڈ کو رنگے ہاتھوں ...” ماضی میں فحش فلم انڈسٹری سے وابستہ رہ چکی ہوں ، اس لیے کوئی ...میکسیکو سٹی میکسیکو کے شمالی علاقے میں طوفانی بارشوں کے بعد سیکڑوں مگر مچھ شہری علاقوں میں داخل ہوگئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ سے جاری بارشوں کے بعد سے اب تک تقریباً 200 مگر مچھ مختلف علاقوں میں داخل ہوئے، جنہیں پکڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں نے ساحلی جھیلوں میں پانی کی سطح کو بلند کردیا، جس کے نتیجے میں مگر مچھ بڑی تعداد میں باہر نکل کر شہری علاقوں میں داخل ہوئے۔جون میں تقریباً 40 مگر مچھ کچھ علاقوں میں پکڑے گئے تھے، جنہیں آبادی سے دور علاقوں میں بنی مناسب رہائش گاہوں میں منتقل کیا گیا ہے۔انتظامیہ نے کہا کہ شہری علاقوں میں مزید مگر مچھوں کے نظر آنے کا امکان ہے، کیونکہ جیسے جیسے سڑکوں سے نکاسی آب کا سلسلہ شروع ہوگا تو مزید مگر مچھ ظاہر ہوں گے اور یقینی طور پر ان کی تعداد میں اضافہ...

حکام کے مطابق سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے مختلف ویڈیوز پوسٹ کرنے کے بعد انہیں مگر مچھ کے علاقوں میں داخل ہونے کا علم ہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکو شہریوں سے اسلحہ کی نوک پر نقدی،کار، موبائل فون چھین کر فراراسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)اسلام آباد میں مختلف وارداتوں میں شہری لٹ گئے تھانہ ترنول کے علاقے میں سٹریٹ کرائم کی واردات میں گن پوائنٹ پر شہری سے نقدی، موبائل فون چھین لئے گئے تھانہ نون کے علاقے میں سٹریٹ کریمنلز فیملی سے پرس، نقدی چھین کر فرار ہوگئے سٹی زون میں تھانہ کراچی کمپنی کے علاقے میں گھر کے تالے توڑ کر نقدی، زیورات، لیپ ٹاپ، انعامی...
مزید پڑھ »

عمارتوں میں لگی لفٹ سے توانائی پیدا کرنے کا منصوبہعمارتوں میں لگی لفٹ سے توانائی پیدا کرنے کا منصوبہیہ جدت شہری علاقوں میں توانائی کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد دے سکتی ہے
مزید پڑھ »

بنکاک کے لگژری ہوٹل میں 6 غیر ملکی سیاحوں کی موت کیسے ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیںبنکاک کے لگژری ہوٹل میں 6 غیر ملکی سیاحوں کی موت کیسے ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیںرپورٹ کے مطابق قتل ہونے والوں میں 4 ویتنامی شہری جبکہ 2 امریکی شہری ہیں
مزید پڑھ »

ایمنڈ کی صحافی خلیل جبران کے قتل کی مذمت، ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہایمنڈ کی صحافی خلیل جبران کے قتل کی مذمت، ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہخیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے مزرینہ میں فائرنگ سے خیبر ٹی وی کے صحافی خلیل جبران جاں بحق جبکہ ان کے ساتھی سجاد ایڈوکیٹ زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بارش کی صورت میں بھارت بغیر کھیلے فائنل میں کیسے پہنچے گا؟ٹی 20 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بارش کی صورت میں بھارت بغیر کھیلے فائنل میں کیسے پہنچے گا؟افغانستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش ہوئی تو سیمی فائنل اگلے دن ہوگا جبکہ بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل بارش کے باعث نہ ہوسکا تو بھارت فائنل میں جائےگا
مزید پڑھ »

کراچی میں حبس برقرار ، آج بھی آندھی کے ساتھ بارش کا امکانکراچی میں حبس برقرار ، آج بھی آندھی کے ساتھ بارش کا امکانگزشتہ روز کی بارش کے بعد شہر قائد میں گرمی کی شدت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 07:32:55