بھارت: ٹرمپ سے غربت چھپانے کیلئے دیوار کی تعمیر India AmericanPresidentVisitIndia PMModi PovertyInIndia Wall Construction PMOIndia BJP4India POTUS
دورہ کریں گے، دورے کے دوران ٹرمپ دہلی اور گجرات جائیں گے، ہیوسٹن میں ہاوی ڈی مودی کی طرز پر احمد آباد میں کیم چھو ٹرمپ پروگرام منعقد ہوگا۔ اس پروگرام کے ذریعے امریکی صدر انڈین عوام سے خطاب کریں گے اور اس دوران مودی بھی ہمراہ ہوں گے۔اس پروگرام سے زیادہ جس ایک چیز کا ذکر بھارت میں اس وقت ہو رہا ہے وہ ایک دیوار ہے، احمد آباد میں ٹرمپ کے قافلے کے راستے میں پڑنے والی ایک کچی بستی کو چھپانے کے لیے ایک دیوار بنائی جا رہی ہے جس کی وہاں کے رہائشی مخالفت کر رہے ہیں۔ یہ کچی بستی ایئر پورٹ کے قریب واقع...
یہ دیوار تقریباً نصف کلومیٹر تک بنائی جائے گی۔ اس کچی بستی میں تقریباً 2500 لوگ رہتے ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ حکومت غریبی چھپانا چاہتی ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ کو کچی بستی نہیں دکھانا چاہتی۔ اگر حکومت کو دقت ہے تو وہ پکے مکان کیوں نہیں تعمیر کرا دیتی۔بستی کی رہائشی کملابین نے کہا کہ دو تین روز سے کام چل رہا ہے۔ اس دیوار کے بننے سے ہوا پانی بند ہوجائے گا۔ نہ سیوریج کا انتظام ہے اور نہ ہی بجلی اور پانی۔ اندھیرے میں گزارا کرنا پڑتا ہے۔ بارش میں یہاں گھٹنوں گھٹنوں پانی بھر جاتا ہے۔ ایک اور خاتون نے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت: ٹرمپ سے غربت چھپانے کیلئے دیوار کی تعمیر
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی آمد سے پہلے کچی بستی کو ’چھپانے کے لیے دیوار‘ڈونلڈ ٹرمپ 24 اور 25 فروری کو انڈیا کے دورے پر ہوں گے۔ اس دو روزہ دورے کے دوران وہ دلی اور گجرات جائیں گے۔
مزید پڑھ »
امریکی سینٹ میں صدر ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور
مزید پڑھ »
امریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظورامریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور Iran IranWar USIranTension UsSenate Resolution IranWarPowers Trump khamenei_ir HassanRouhani JZarif realDonaldTrump StateDept UN OIC_OCI SecPompeo
مزید پڑھ »
امریکی سینٹ میں صدر ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور
مزید پڑھ »
فیصل آباد، شادی شدہ خاتون سے 2 ملزمان کی مبینہ زیادتی، ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیفیصل آباد: پنجاب کے شہر فیصل آباد میں شادی شدہ خاتون کو 2 ملزمان نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے نیو لاثانی ٹاؤن میں 25 سالہ شادی شدہ خاتون کو 2 ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
مزید پڑھ »