بھارتی متنازع بل صدر کے دستخط کے بعد قانون بن گیا

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی متنازع بل صدر کے دستخط کے بعد قانون بن گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

متنازع شہریت بل بھارتی صدر کے دستخط کے بعد باقاعدہ قانون بن گیا، متعصب بل پربھارت بھر میں مظاہرے جاری۔ تفصيلات جانئے: DailyJang

بھارتی متعصب، متنازع شہریت بل بھارتی صدر کے دستخط کے بعد باقاعدہ قانون بن گیا، متعصب بل پربھارت بھر میں مظاہرے جاری ہیں، عالمی سطح پر بھی بھارتی شہریت ترمیمی بل کو امتیازی قرار دیا جا رہا ہے۔

متنازع شہریت بل پر بھارتی صدر نے دستخط کردیئے ہیں،تاہم اس بل کے خلاف بھارت بھرمیں مظاہرے جاری ہیں، آسام میں پولیس کی فائرنگ سے 3 مظاہرین ہلاک ہوگئے، جب کہ گوہاٹی میں فوج تعینات ہے اور کرفیو نافذ کرکے 10 اضلاع میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے۔ بھارت میں احتجاج کےپیش نظر جاپانی وزیراعظم بنگلادیش کے وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ بھی بھارت کادورہ منسوخ کرچکےہیں۔یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے بل میں مسلم مہاجرین کو تحفظ نہیں دیا گیا ہے، اس سے آئینی مساوات کو نقصان پہنچے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کے متنازع مسلم مخالف بل پر اعلیٰ بھارتی پولیس افسر احتجاجاً مستعفیٰ - ایکسپریس اردومودی کے متنازع مسلم مخالف بل پر اعلیٰ بھارتی پولیس افسر احتجاجاً مستعفیٰ - ایکسپریس اردوبل کی مذمت کرتا ہوں اور سول نافرمانی کا اعلان کرتے ہوئے احتجاجاً عہدے سے مستعفیٰ ہورہا ہوں، بھارتی پولیس افسر
مزید پڑھ »

شہریت سے متعلق متنازع مسلم مخالف بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیاشہریت سے متعلق متنازع مسلم مخالف بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیانئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی پارلیمان سے منظور ہونے والے شہریت سے متعلق
مزید پڑھ »

شہریت کا متنازع بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنجشہریت کا متنازع بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنجشہریت کا متنازع بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ متنازع بل انڈین یونین مسلم لیگ پارٹی نے چیلنج کیا ہے۔
مزید پڑھ »

متنازع شہریت بل کے خلاف ہنگامے، جاپانی وزیراعظم کا دورہ بھارت ملتویمتنازع شہریت بل کے خلاف ہنگامے، جاپانی وزیراعظم کا دورہ بھارت ملتویمتنازع شہریت بل کے خلاف ہنگامے، جاپانی وزیراعظم کا دورہ بھارت ملتوی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

شہریت کے متنازعہ بل کے خلاف بھارت میں احتجاج زور پکڑ گیاشہریت کے متنازعہ بل کے خلاف بھارت میں احتجاج زور پکڑ گیاشہریت کے متنازعہ بل کے خلاف پڑوسی ملک بھارت میں احتجاج زور پکڑ گیا ہے، انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت کے مختلف شہروں میں بل کی منظوری کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 04:01:06