بھارت: لگژری گاڑی سے بھی مہنگا بیل پانی میں پھنس گیا

پاکستان خبریں خبریں

بھارت: لگژری گاڑی سے بھی مہنگا بیل پانی میں پھنس گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لگژری گاڑی سے بھی مہنگا بیل پانی میں پھنس گیا تفصیلات جانیے: DailyJang Rain

مقامی ریسکیو ادارے لوگوں کی مدد کرنے میں مصروف ہیں، اسی دوران سیلابی پانی میں پھنسے ایک ایسے جاندار کو بھی ریسکیو کیا گیا جس کی قیمت ایک لگژری گاڑی کی قیمت سے بھی زیادہ ہے۔

ریسکیو ٹیم کی جانب سے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی گئی جس میں یہ بتایا گیا کہ انہوں نے 3 مویشیوں کو ریسکیو کیا ہے جن میں بھارت کا نمبر ایک بیل پریتم بھی شامل ہے۔ اس حوالے سے پیغام میں یہ بھی بتایا گیا کہ پریتم کو نوئیڈا میں ریسکیو کیا گیا ہے جو قیمت کے اعتبار سے بھارت میں ایک BMW X5 سے بھی مہنگا ہے اور جس کی قیمت ایک کروڑ بھارتی روپے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ڈالر نے ایک بار پھر اڑان بھر لیامریکی ڈالر نے ایک بار پھر اڑان بھر لیکاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ، انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 13 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 4 روپے مہنگا ہو گیا۔
مزید پڑھ »

بھارت میں بھی آن لائن ایپ سے لون لینے والے خودکشی کرنے لگےبھارت میں بھی آن لائن ایپ سے لون لینے والے خودکشی کرنے لگےبھارت میں بھی آن لائن ایپ سے لون لینے والے خودکشی کرنے لگے arynewsurdu
مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی اجلاس: افغانستان کیلئے ویزوں کے اجراء، بھارت میں پاکستانی سفارتی عملے میں کمی پر غورقائمہ کمیٹی اجلاس: افغانستان کیلئے ویزوں کے اجراء، بھارت میں پاکستانی سفارتی عملے میں کمی پر غورقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے اجلاس میں افغانستان کےلیے ویزوں کے اجراء اور بھارت میں پاکستانی سفارتی عملے میں کمی پر غور کیا گیا۔
مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں بہاولپور، بہاولنگر پر پانی کی سطح بلند، فصلیں زیر آبدریائے ستلج میں بہاولپور، بہاولنگر پر پانی کی سطح بلند، فصلیں زیر آببہاولنگر: (دنیا نیوز) دریائے ستلج میں بہاولپور اور بہاولنگر کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے، جھنگ میں دریائی پٹی کے ساتھ کھڑی فصلیں پانی کی زد میں آگئیں۔
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو غیرظاہر شدہ مقدمات میں گرفتاری سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو غیرظاہر شدہ مقدمات میں گرفتاری سے روک دیاعدالت نے پرویزالٰہی کو زیرالتوا انکوائریوں میں بھی گرفتار کرنے سے روک دیا
مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہ Dollar DollarRate Pakistan PMLNGovt InterBank StockExchange StockMarket RupeesValue kse_100 StateBank_Pak MIshaqDar50 FinMinistryPak
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 08:50:04